تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چویا" کے متعقلہ نتائج

چویا

رک : چوا ، خوشبودار اُبٹن یا ارگجا (جس میں چار چیزیں ہوتی ہیں ، جس کو صندل ، گلاب ، کافور ، منک وغیر سے بنائے ہیں) .

چوئِیا

خوشبودار تیل یا عطر کی گاد جو تیل کے کچھ دنوں رکھے رہنے سے نہ نشین ہو جائے (کان یا ناک کے چھید پر جو زیو کے وزن سے کٹ جائے یا پک جائے پر لگانا مفید ہوتا) .

کوڑھ چُویا

جو کوڑھ کے مرض میں مبتلا ہو.

چَلْیا

چلا ، چلنا (رک) سے مشتق ؛ چلنے والا

چَھیّا

چَھیا

قبیلہ، خاندان، نسل، لڑکا، بچہ، چھاوا

چُوما

بوسہ، پیار، چُمّا

چُنْیا

کسی رن٘گ کا ایسا مرغ جس کے پروں پر مختلف رن٘گ کی چتیاں ہوں

چِڑْیا

(پارچہ بافی) رچ لٹکانے کی کمانی یا ترازو کی ڈنڈی کے مانند لٹکی ہوئی لکڑی جس کے ہر ایک سرے میں رچ کی ڈوریاں بندھی ہوتی ہیں. جس کےسرے رچ کی حرکت کے ساتھ نیچے اوپر ہوتے رہتے ہیں، ناچنی (نچنی)، چوچلا

چُوڑا

گُو، پاخانہ اور دیگر قسم کی گندگی صاف کرنے والا پیشہ ور مزدور، خاکروب، حلال خور، مہتر، بھنگی

چُوڑْیا

دھاری دارکپڑا، ڈوریا

چورا

چَورا، چَوڑا

چوٹّا

چور، اٹھائی گیرا، اچکّا

چوٹا

کٹوتی، بٹہ، چھوٹ، مجرائی

چِیا

چڑیا

اردو، انگلش اور ہندی میں چویا کے معانیدیکھیے

چویا

choyaa•चोया

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چویا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : چوا ، خوشبودار اُبٹن یا ارگجا (جس میں چار چیزیں ہوتی ہیں ، جس کو صندل ، گلاب ، کافور ، منک وغیر سے بنائے ہیں) .
  • چھلکا ، چھال ، دال کا چھلکا ؛ مچھلی کا چھلکا.

Urdu meaning of choyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chauh, Khushbuudaar ubTan ya aragjaa (jis me.n chaar chiize.n hotii hai.n, jis ko sandal, gulaab, kaafuur, mink vaGair se banaa.e hain)
  • chhilkaa, chhaal, daal ka chhilkaa ; machhlii ka chhilkaa

English meaning of choyaa

Noun, Masculine

  • a fragrant paste of four ingredients, viz.sandal, ambergris, musk, and saffron
  • bark, rind
  • hole dug for water in the dry sandy bed of a river, spring, rivulet, channel of a stream after it issues from the hills
  • husk of grain
  • scale (of a fish)

चोया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = चित्र
  • = चोआ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = चव्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چویا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چویا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone