تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھیج" کے متعقلہ نتائج

چِھیج

(رد و بدل، ناپ تول، مرور زمانہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے) کمی، گھاٹا، نقصان، ضیاع، کردا، کٹوتی

چِھیج جانا

دُبلا ہونا، کمزور ہونا.

چِھیج ہونا

مرجانا.

چِھیج بَٹّا

کردے کی اصل وزن میں سے منہائی

چِھیج چَھپَٹ

کردے کی اصل وزن میں سے منہائی

چِھیج چِھجا کے

گھٹ گھٹا کر، کم ہو کر، گھٹتے گھٹتے، ضائع ہو کر، مر کر.

چِھیجَن

گھٹنے کا عمل، کمی، چھیج کا عمل

چِھیجْنا

(رد و بدل، ناپ تول، مرورزمانہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے) کسی شے کا کم ہونا، گھٹنا، زوال ہونا، ضائع ہونا

چھیجْلی

(ڈھلئی کاری) مختلف دھاتوں کے اجزا کو ملا کر گلانے کا بڑا ظرف، پلّی.

چَھج

چھجا (رک) کا مخفف

چھاج

اناج پھٹکنے اور تنکے کنکر اور خراب دانے رول کر نکالنے کا سر کی یا بانس کی تیلیوں سے بنا ہوا ظرف جس میں بیچھے کی طرف ایک سار اور دائیں بائیں جانب ڈھلواں کگر ہوتی ہے، آگے کا حصہ پھٹکی ہوئی چیز کا کوڑا نکالنے کے لیے کھلا رہتا ہے، سوپ، غلہ افشاں، چاولی

چِھین

چھیننا سے مشتق، چھیننے کا عمل، اُچک لینے کی حالت اور ہتھیا لینے کا دانو

چھیں

چھین٘کنے کی آواز.

چَھیا

قبیلہ، خاندان، نسل، لڑکا، بچہ، چھاوا

چھی

گوہ ، پیخانہ (بیشتر بچوں کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھیج کے معانیدیکھیے

چِھیج

chhiij•छीज

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

چِھیج کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (رد و بدل، ناپ تول، مرور زمانہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے) کمی، گھاٹا، نقصان، ضیاع، کردا، کٹوتی
  • جزر، پانی کا اتار، تباہی، بربادی
  • (نیارا گری) کھوٹی دھات کے گلانے میں وزن کی کمی بعض صورتوں میں جلنے سے ہو جاتی ہے

Urdu meaning of chhiij

  • Roman
  • Urdu

  • (radd-o-badal, naap tuul, muruur zamaana aur mausamii asaraat kii vajah se) kamii, ghaaTa, nuqsaan, zayaa, karda, kaTautii
  • jazar, paanii ka utaar, tabaahii, barbaadii
  • (nyaaraa girii) khoTii dhaat ke galaane me.n vazan kii kamii baaaz suurto.n me.n jalne se ho jaatii hai

English meaning of chhiij

Noun, Feminine

  • decrease, diminution
  • waste, decay

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھیج)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھیج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone