تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَدِیج" کے متعقلہ نتائج

خَدِیج

اون٘ٹ یا کسی بھی دوسرے جانور کا وہ بچہ جو مُد٘ت وضع حمل سے پہلے پیدا ہوا ہو نیز وہ اون٘ٹنی جِس نے وضع حمل سے پہلے بچہ گِرا دیا ہو

خدیجہ

خدیجہ بنت خویلد، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے پہلی بیوی اور اسلام قبول کرنے والی سب سے پہلی خاتون

خَداج

दे. 'खिदाज', दो. शु. है।

خِداج

خُدی

خَلِیج

(جغرافیہ) وہ قطعۂ آب جو تین طرف خشکی سے گھرا ہو اور ایک طرف سمندر سے ملا ہو‏، کھاڑی

خَرِیج

زائد، فالتو، ٹُکرے، دہلی اور پنجاب میں اصطلاحاً روپے سے چھوٹے سکَے مراد لی جاتی ہے جِس کو بعض مقامات پر ریزگاری بھی کہتے ہیں، خوردہ

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

خَدَین

رُخسار ، گال.

خدین

मित्र, दोस्त, प्रेमपात्र, माशूक ।

خِدیو

بادشاہ، سلطان، حکمراں، مالک، آقا، شوہر

خَدِیعَہ

छल, कपट, मक्र, एक खाद्य जिसमें गोश्त और ज़ीरा होता है।

خَلِیج پاٹْنا

فاصلے کو عبور کرنا ، درمیانی رکاوٹ دور کرنا ، اختلافات ختم کرنا .

نَفرَت کی خَلِیج

نفرت کی وجہ سے دوری ، کشیدگی ۔

خَلِیج پَیدا ہونا

آپس میں شکر رنجی ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خَدِیج کے معانیدیکھیے

خَدِیج

KHadiij•ख़दीज

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

خَدِیج کے اردو معانی

صفت

  • اون٘ٹ یا کسی بھی دوسرے جانور کا وہ بچہ جو مُد٘ت وضع حمل سے پہلے پیدا ہوا ہو نیز وہ اون٘ٹنی جِس نے وضع حمل سے پہلے بچہ گِرا دیا ہو

Urdu meaning of KHadiij

  • Roman
  • Urdu

  • u.unT ya kisii bhii duusre jaanvar ka vo bachcha jo mudqat vazaa hamal se pahle paida hu.a ho niiz vo u.unTnii jis ne vazaa hamal se pahle bachcha grih diyaa ho

English meaning of KHadiij

Adjective

  • an abortion (of a camel or any other animal)

ख़दीज के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह शिशु जो समय से पहले उत्पन्न हो, ऊँट या किसी भी दूसरे जानवर का वो बच्चा जो समय से पहले पैदा हुआ हो एवं वो ऊँटनी जिस ने समय से पहले बच्चा गिरा दिया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَدِیج)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَدِیج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone