تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِھیجْنا" کے متعقلہ نتائج

چِھیجْنا

(رد و بدل، ناپ تول، مرورزمانہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے) کسی شے کا کم ہونا، گھٹنا، زوال ہونا، ضائع ہونا

چَھپ چِھیجْنا

روپ ختم ہوجانا ؛ گُھل جانا ، دُبلّا ہو جانا ، سوکھ جانا ، مرجھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِھیجْنا کے معانیدیکھیے

چِھیجْنا

chhiijnaaछीजना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

چِھیجْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (رد و بدل، ناپ تول، مرورزمانہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے) کسی شے کا کم ہونا، گھٹنا، زوال ہونا، ضائع ہونا
  • جان سے جانا، مرنا

Urdu meaning of chhiijnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (radd-o-badal, naap tuul, muruuraz maana aur mausamii asaraat kii vajah se) kisii shaiy ka kam honaa, ghaTna, zavaal honaa, zaa.e honaa
  • jaan se jaana, marnaa

English meaning of chhiijnaa

Verb

  • decay
  • decrease
  • dwindle, diminish, fade, pine away

छीजना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी चीज़ का क्षीण होना या घिस जाना; समाप्त होना; ख़राब होना
  • उपयोग के कारण किसी वस्तु का कम होना; घटना
  • हानि होना; नष्ट होना
  • मिटना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھیجْنا

(رد و بدل، ناپ تول، مرورزمانہ اور موسمی اثرات کی وجہ سے) کسی شے کا کم ہونا، گھٹنا، زوال ہونا، ضائع ہونا

چَھپ چِھیجْنا

روپ ختم ہوجانا ؛ گُھل جانا ، دُبلّا ہو جانا ، سوکھ جانا ، مرجھانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِھیجْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِھیجْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone