تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَبِیْج" کے متعقلہ نتائج

اَبِیْج

برا بیج، ناقص تخم، جو نہ پھوٹے

اَبِج

ناقص تخم جو نہ پھوٹے، برا بیج

اَبوج

नपुंसक।

اَبُوج

رک : ابوجھ جس کی یہ تخفیف ہے.

اَبِیْر

زعفران کی آمیزش سے تیار کردہ خوشبو دارلال سفوف جو ابرک کے بُرادے اور سنگھاڑے کے آٹے وغیرہ میں لالی اور خوشبوئیں (صندل وغیرہ) ملا کر بنایا جاتا ہے، عموماً ہولی کے تہوار میں ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے اور چہرے پر ملتے ہیں، اب زیادہ تر اراروٹ اور انگریزی بکنیوں سے تیار کیا جاتا ہے

اَبی

اضافت کی حالت میں ابو (رک) کی مغیرہ شکل.

اِبّی

(کھیل) گلی پر ڈنڈے کی پہلی ضرب ، پہلا اَنّس ؛ استعارۃً.

ہَبیں

رک : ہب (۱)

ہَبّی

ہاو ، چیخ پکار

اَبُوجی

ناسمجھی ، نادانی ، جہالت.

اَبُوجھا

بعید القیاس

اَبھوجی

نہ کھایا ہوا، روزہ یا برت رکھے ہوئے، (مذکر) روزہ دار

عَبِیر

مشک، گلاب اورصندل وغیرہ سے تیّارکیا ہوا سفوف جوکپڑوں پرچھڑکتے ہیں، ایک خوشبودار مرکب سفوف

اَبْیَض

سفید (گوری) نسل کا

اِرِیج

خوشبو، عطر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَبِیْج کے معانیدیکھیے

اَبِیْج

abiij•अबीज

اصل: سنسکرت

وزن : 121

دیکھیے: اَبِج

  • Roman
  • Urdu

اَبِیْج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برا بیج، ناقص تخم، جو نہ پھوٹے

Urdu meaning of abiij

  • Roman
  • Urdu

  • buraa biij, naaqis tuKhm, jo na phuuTe

English meaning of abiij

Noun, Masculine

  • seed that does not germinate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَبِیْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَبِیْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone