تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاپا پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چھاپا پَڑْنا

گھراؤ ہونا ، حملہ ہونا ، اچانک دھاوا بولنا ؛ گھیرا ڈال کر تلاشی ہونا.

چھالا پَڑْنا

آبلے کا نمودار ہونا، جسم کی کھال پر پھپھولا پڑنا

طَبْلے پر چھاپ پَڑنا

طبلہ بجنا

چھاؤں پَڑْنا

اثر ہونا

تَلْوار میں چھالے پَڑْنا

تلوار میں جگری داغ پڑ جانا.

چھاتی میں چھید پَڑْنا

تکلیف برداشت کرنا ، (رشک و حسد کی وجہ سے) اذیت برداشت کرنا ، گھایل ہونا ؛ حسد کرنا .

چانٹا پَڑْنا

تھپڑ لگنا

چَھنْکا پَڑْنا

گلانے کے نقص یا کھوٹ کا ثر باقی رہنے سے چاندی یا ونے کی ڈلی یا سلاخ کی سطح میں کھردارپن ہیدا ہو جاتا .

زَبان میں چھالے پَڑْنا

پیاس کی شِدت سے زبان کا خُشک ہوکر کُھردُرا ہوجانا، شدید پیاس لگنا

زَبان پَر چھالے پَڑْنا

زبان پر آبلے پڑنا

پاؤں میں چَھالے پَڑنا

بہت چلنے کی وجہ سے تلوے میں پھپھولا ہوجانا، بے حرمتی ہونا

پاوں میں چھالے پَڑْنا

رک : پان٘و فگار یا زخمی ہونا.

ہاتھوں چھاؤں پَلْنا

ہاتھوں میں پرورش پانا ؛ ناز و نعم سے پلنا ، حفاظت میں پرورش ہونا ۔

چھاؤں پانا

پتا نشان معلوم کرنا، کم سے کم جھلک نظر آنا

چھاتی پینا

ماں یا دایہ وغیرہ کا دودھ پینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاپا پَڑْنا کے معانیدیکھیے

چھاپا پَڑْنا

chhaapaa pa.Dnaa•छापा पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چھاپا پَڑْنا کے اردو معانی

  • گھراؤ ہونا ، حملہ ہونا ، اچانک دھاوا بولنا ؛ گھیرا ڈال کر تلاشی ہونا.

Urdu meaning of chhaapaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghiraav honaa, hamla honaa, achaanak dhaava bolnaa ; gheraa Daal kar talaashii honaa

छापा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • घिराव होना, हमला होना, अचानक धावा बोलना , घेरा डाल कर तलाशी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاپا پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاپا پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone