تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْچا مَچْنا" کے متعقلہ نتائج

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

مُنہ چُرا جانا

رک : منہ چرانا جو فصیح ہے ۔

مُنہ چَرخا ہو جانا

منھ پھرجانا

مُنہ پَر چَرچا کَرنا

روبرو کہنا ، سامنے بیان کرنا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

مُنہ میں چاندی کا چَمچا لے کَر پَیدا ہونا

نہایت امیر گھرانے میں پیدا ہونا ، نسلاً دولت مند ہونا ، پوتڑوں کا رئیس ہونا ۔

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

چاندی کا چَمْچَہ مُنھ میں لِیے پَیدا نَہِیں ہوتا

کوئی شخص دولت ساتھ لے کر پیدا نہیں ہوتا

چَرْخ مارْنا

گولائی میں حرکت کرنا، چکر کھانا

چَہْکا مارْنا

(مرغ بازی) لڑائی میں حریف مرغ کے من٘ھ پر جھپٹ کر کاٹنے کی تیز ضرب لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْچا مَچْنا کے معانیدیکھیے

چَرْچا مَچْنا

charchaa machnaa•चर्चा मचना

محاورہ

دیکھیے: چَرْچا ہونا

  • Roman
  • Urdu

چَرْچا مَچْنا کے اردو معانی

  • کسی بات کی شہرت ہونا

Urdu meaning of charchaa machnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat kii shauhrat honaa

चर्चा मचना के हिंदी अर्थ

  • किसी बात की शोहरत होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْچا مَچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْچا مَچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone