تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَپَلْتا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

چَپَلْتا کَرنا

تیزی دکھانا

چَلْتا کَرْنا

روانہ کرنا، بھیج دینا

دَھنْدا چَلْتا کَرنا

تام جھام اُٹھانا ، بوریا بستر سمیٹنا ، چلتا بننا .

چَلْتی کَرْنا

بھیج دینا، روانہ کر دینا

چَلْتا دَھنْدا کَرْنا

چل دینا ، بھاگ جانا ، رفو چکر ہونا .

چُکْتا کَرْنا

طے کرنا، فیصلہ کرنا، نمٹانا

چِلّا کرْنا

چالیس دن تک وظیفہ یا عمل پڑھنا

چِپکا کَرنا

gag

چَلْتے بَیل کی گانڈ میں لَکْڑی کَرْنا

کام کرتے ہوئے کو ناحق تنگ کرنا ، کام کرنے والے کو روکنا .

چَہْلا کَرْنا

چیر کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا

چَپْٹا کَرنا

پچکانا، پھیلانا، جوڑا کرنا

حِساب چُکْتا کَرْنا

رک : حساب چکانا .

قَرْضَہ چُکْتا کَرْنا

رک : قرضہ چکانا.

چُولھا رَوشَن کَرْنا

خانہ داری میں مصروف رہنا، گھر کے کام کام میں لگے رہنا، کھانا پکانا کرنا

چِتا رَوشَن کَرنا

چتا جلانا ، ارتھی کی لکڑیوں کو آگ لگانا ، الاؤ جلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَپَلْتا کَرنا کے معانیدیکھیے

چَپَلْتا کَرنا

chapaltaa karnaa•चपलता करना

  • Roman
  • Urdu

چَپَلْتا کَرنا کے اردو معانی

  • تیزی دکھانا

Urdu meaning of chapaltaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tezii dikhaanaa

चपलता करना के हिंदी अर्थ

  • तेज़ी दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَپَلْتا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَپَلْتا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone