تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَلْتی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

چَلْتی کَرْنا

بھیج دینا، روانہ کر دینا

چَلْتا کَرْنا

روانہ کرنا، بھیج دینا

چَلْنی کَرنا

کسی چیز کو سوراخ دار بنا دینا، بیکار بنانا

چُسْتی کَرْنا

خرچ میں کفایت کرنا؛ کنجوسی دکھانا.

چَلْتے بَیل کی گانڈ میں لَکْڑی کَرْنا

کام کرتے ہوئے کو ناحق تنگ کرنا ، کام کرنے والے کو روکنا .

چَلْتا دَھنْدا کَرْنا

چل دینا ، بھاگ جانا ، رفو چکر ہونا .

دَھنْدا چَلْتا کَرنا

تام جھام اُٹھانا ، بوریا بستر سمیٹنا ، چلتا بننا .

چِتّی چِتّی کَرنا

ٹکُڑے ٹکُڑے کرنا، پُرزے کرنا، پھاڑ ڈالنا، ریزہ ریزہ کرنا.

سِینَہ چَھلْنی کَرْنا

بہت زیادہ زخم لگانا ، بہت زیادہ تکلیف پہن٘چانا .

کَلیجَہ چَھلْنی کَرْنا

طعن و تشنیع سے بہت تنگ کرنا ، نہایت دُکھ پہنچانا ، جگر چھلنی کرنا .

کَلیجا چَھلْنی کَرْنا

طعن و تشنیع سے بہت تنگ کرنا ، نہایت دُکھ پہنچانا ، جگر چھلنی کرنا .

طوطا چَشْمی کَرْنا

بے وفائی کرنا، بے مروتی کرنا

جِنْسِیَت چَشْمی کَرْنا

ہمسری کرنا ، برابری کرنا ، کسی کام میں مقابلہ کرنا ۔

چَلْتی میں کَون کَسَر کَرتا ہے

جب داؤں چلے، کون فائدہ نہیں اٹھاتا

چَٹْنی کَرنا

چٹنی کی طرح چاٹ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَلْتی کَرْنا کے معانیدیکھیے

چَلْتی کَرْنا

chaltii karnaa•चलती करना

  • Roman
  • Urdu

چَلْتی کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بھیج دینا، روانہ کر دینا

Urdu meaning of chaltii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhej denaa, ravaana kar denaa

चलती करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • भेज देना, रवाना कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَلْتی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَلْتی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone