تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْڑا کَمانا" کے متعقلہ نتائج

چَمْڑا کَمانا

چمڑے کو کیماروی اشیا کے ذریعے صاف کرنا ؛ چمڑے کو قابل استعمال بنانا.

کَمایا ہُوا چَمڑا

tanned leather

چَلْتا کَرْنا

روانہ کرنا، بھیج دینا

کمان چڑھ رہی ہے

خوب حکم اور اختیارحاصل ہے

چَڑْھ چَڑْھ کَر کَہْنا

اونچا بولنا، زور زور سے بولنا، حملہ کرتے ہوئے چیخ کر کہنا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَہْلا کَرْنا

چیر کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا

کَہْنا سُنْنا چَلْنا

دخل ہونا، رسائی ہونا

چَلْتا دَھنْدا کَرْنا

چل دینا ، بھاگ جانا ، رفو چکر ہونا .

چَرْخا کَتْوانا

چرخہ کاتنا کا تعدیہ

چَرْخا پُونی کَرْنا

سوت کاتنا ، چرخہ کات کر گزر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْڑا کَمانا کے معانیدیکھیے

چَمْڑا کَمانا

cham.Daa kamaanaa•चमड़ा कमाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَمْڑا کَمانا کے اردو معانی

  • چمڑے کو کیماروی اشیا کے ذریعے صاف کرنا ؛ چمڑے کو قابل استعمال بنانا.

Urdu meaning of cham.Daa kamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • cham.De ko qiima ravii ashyaa ke zariiye saaf karnaa ; cham.De ko kaabil-e-istemaal banaanaa

चमड़ा कमाना के हिंदी अर्थ

  • चमड़े की सफाई रासायनिक उत्पादों द्वारा करना, चमड़े को उपयोग योग्य बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْڑا کَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْڑا کَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone