تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَڑْھ چَڑْھ کَر کَہْنا" کے متعقلہ نتائج

چَڑْھ چَڑْھ کَر کَہْنا

اونچا بولنا، زور زور سے بولنا، حملہ کرتے ہوئے چیخ کر کہنا

چَڑْھ چَڑْھ کَر بولْنا

اونچا بولنا، زور زور سے بولنا، حملہ کرتے ہوئے چیخ کر کہنا

بَڑْھ چَڑْھ کَر

بہتر، برتر، فائق، دوسرے کے مقابل

چَڑْھ کَر جانا

حملہ کرنا ، دھاوا بولنا.

چَڑْھ کَر آنا

حملہ کرنا.

چَڑْھ کَر بولْنا

زور سے بہلنا، تند خوئی سے جواب دینا، قب : چڑھ چڑھ کر بولنا

گَھر چَڑْھ کَر لَڑْنا

کسی کے گھر پر جا کر اس سے لڑنا ، خواہ مخواہ کسی کے سر ہونا ، زیادتی کرنا.

بَڑْھ چَڑْھ کَر باتیں بَنانا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

بَڑْھ چَڑْھ کَر باتیں کَرنا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَڑْھ چَڑْھ کَر کَہْنا کے معانیدیکھیے

چَڑْھ چَڑْھ کَر کَہْنا

cha.Dh cha.Dh kar kahnaaचढ़ चढ़ कर कहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَڑْھ چَڑْھ کَر کَہْنا کے اردو معانی

  • اونچا بولنا، زور زور سے بولنا، حملہ کرتے ہوئے چیخ کر کہنا

    مثال حساب میں کچھ حجت ہونے لگی ، ماما چڑھ چڑھ کر بولتی تھی۔

  • بڑا بول بولنا، بڑھ چڑھ کر باتیں کرنا

    مثال سیر کی ہنڈیا مین سوا سیر پرا وہ بڑھ چڑھ کر بولتی اور چڑھ چڑھ کر کہتی کہ سننے والے دنگ رہ جاے۔

Urdu meaning of cha.Dh cha.Dh kar kahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • u.unchaa bolnaa, zor zor se bolnaa, hamla karte hu.e chiiKh kar kahnaa
  • ba.Daa bol bolnaa, ba.Dh cha.Dh kar baate.n karnaa

चढ़ चढ़ कर कहना के हिंदी अर्थ

  • ऊँचा बोलना, ज़ोर ज़ोर से बोलना, आक्रमण करते होए चीख़ कर कहना

    उदाहरण हिसाब में कुछ हुज्जत होने लगी, मामा चढ़ चढ़ कर बोलती थी।

  • बड़ा बोल बोलना, बढ़ चढ़ कर बातें करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَڑْھ چَڑْھ کَر کَہْنا

اونچا بولنا، زور زور سے بولنا، حملہ کرتے ہوئے چیخ کر کہنا

چَڑْھ چَڑْھ کَر بولْنا

اونچا بولنا، زور زور سے بولنا، حملہ کرتے ہوئے چیخ کر کہنا

بَڑْھ چَڑْھ کَر

بہتر، برتر، فائق، دوسرے کے مقابل

چَڑْھ کَر جانا

حملہ کرنا ، دھاوا بولنا.

چَڑْھ کَر آنا

حملہ کرنا.

چَڑْھ کَر بولْنا

زور سے بہلنا، تند خوئی سے جواب دینا، قب : چڑھ چڑھ کر بولنا

گَھر چَڑْھ کَر لَڑْنا

کسی کے گھر پر جا کر اس سے لڑنا ، خواہ مخواہ کسی کے سر ہونا ، زیادتی کرنا.

بَڑْھ چَڑْھ کَر باتیں بَنانا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

بَڑْھ چَڑْھ کَر باتیں کَرنا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَڑْھ چَڑْھ کَر کَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَڑْھ چَڑْھ کَر کَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone