تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگڑا کرنا" کے متعقلہ نتائج

بِگڑا کرنا

حیلہ حوالہ کرنا، بہانہ کرنا

بِگاڑ کرنا

quarrel, become estranged

بَڑا کَرْنا

پرورش کرکے جوان کرنا، پالنا، پوسنا، تربیت کرنا

بِگاڑ کرانا

لڑائی کرا دینا، جھگڑا کرا دینا

بیڑا کَرْنا

ٹہرنا ، قیام کرنا ، پڑاو ڈالنا.

بَڑا کام کَرنا

قابل تحسین یا کارنامہ انجام دینا

بَڑا پَلّا کَرنا

بہت دور چلا جانا، لمبا سفر کرنا

بَڑا اِستِنجا کرنا

آبدست لینا، پائخانہ پھرنے کے بعد ڈھیلوں سے صاف کرنا، پھر پانی سے دھونا

جِیو بَڑا کَرنا

دل بڑا کرنا، جرأت کرنا، حوصلہ کرنا.

چھوٹے سے بَڑا کَرْنا

بچے کو پال پوس کر کسی قابل بنانا، پرورش کرنا.

پال پوس کَر بَڑا کَرنا

rear, bring up

بَڑا دِل کرنا

show largeness of heart, show magnanimity

بَڑا نام کرنا

عزت و شہرت حاصل کرنا

بیڑا پار کَرْنا

مشکل آسان کرنا، مراد بر لانا، مصیبت سے نجات دلانا

بیڑا غَرْق کَرنا

بیڑا ڈبونا، کام بگاڑنا، بنا بنایا کام خراب کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِگڑا کرنا کے معانیدیکھیے

بِگڑا کرنا

big.Daa karnaa•बिगड़ा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بِگڑا کرنا کے اردو معانی

  • حیلہ حوالہ کرنا، بہانہ کرنا
  • قرضہ ادا نہ کرنا، وعدہ وفا نہ کرنا

Urdu meaning of big.Daa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hiila havaala karnaa, bahaanaa karnaa
  • qarzaa ada na karnaa, vaaadaa vafaa na karnaa

बिगड़ा करना के हिंदी अर्थ

  • हीला-हवाला करना, बहाना करना
  • क़र्ज़ चुकता न करना, वचन पूरा न करना, वादा न निभाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِگڑا کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِگڑا کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone