تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرّا اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

بَھرّا اُٹھنا

سرخ ہو جانا ، بھرانا

بارا اُٹْھنا

ہوا کا چلنا

بار اُٹْھنا

بار اٹھانا کا لازم

بار اُٹھانا

بوجھ کا متحمل ہونا، ذمہ داری کا اپنے سر عائد کرنا

بُرائی اُٹھانا

الزام سر لینا.

باہَر کا اُٹْھنے بَیْٹھنے والا

مردوں میں نشست و برخاست ر کھنے والا، بیرون خانہ یعنی گھر کے باہر لوگوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے والا

بارِ ہَسْتی کاندھے پَر اٹھانا

مرنے کی تیاری کرنا

عاقِبَت کے بورِیے اُٹھانا

بوڑھا ہوکر مرنا ، لمبی عمر پانا.

بَدْھنا بورِیا اُٹھانا

رخصت ہونا، روانگی ہونا، پتا کٹنا، نکال دیا جانا

رات بَھر پِیسْنا اَور چَپْنی میں اُٹھانا

جتنی زیادہ محنت کرنا اتنا ہی کم صلہ پانا ، زیادہ سے زیادہ محنت کر کے کم فائدہ اٹھانا .

رات بَھر پِیسا اَور چَھلْنی میں اُٹھانا

محنت تو بہت کی مگر ضائع کر دی .

بورْیا بَدْھنا اُٹھانا

چلے جانا، رخصت ہونا

بُھٹّا سا اُڑانا

کسی چیز کا ایک ہی ضرب میں صفائی کے ساتھ فق سے کٹ جانا

بَہار اُڑانا

رونق مٹانا، تباہ کرنا، تاراج کرنا

بھورا اُڑانا

خرچ کر دینا، صرف کر دینا، ضایع کر دینا، برباد کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرّا اُٹھنا کے معانیدیکھیے

بَھرّا اُٹھنا

bharraa uThnaa•भर्रा उठना

محاورہ

دیکھیے: بَھرّانا

  • Roman
  • Urdu

بَھرّا اُٹھنا کے اردو معانی

  • سرخ ہو جانا ، بھرانا

Urdu meaning of bharraa uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • surKh ho jaana, bharaanaa (ruk)

भर्रा उठना के हिंदी अर्थ

  • सुर्ख़ हो जाना, लाल हो जाना, भर्राना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرّا اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرّا اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone