تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھڑی دینا" کے متعقلہ نتائج

بَھڑی دینا

بھڑکانا، اکسانا، کبوتروں کو اڑنا سکھانا، کبھی اڑا دینا اور کبھی بلا لینا، دق کرنا، تنگ کرنا

بَڑائی دینا

ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا

باڑْھ دینا

اشتعال دینا ، اکسانا ، کسی کام پر آمادہ کرنا .

بَڑھا دینا

رک : بڑھانا

کھیل بَھڑْ بَھنْڈ کَر دینا

بنا بنایا کام بگاڑ دینا ، کھیل خراب کردینا

بَھڑْکی دینا

اُکسانا، برافروختہ کرنا، بہکانا، مشتعل کرنا، ڈرانا

بِھرّی دینا

پرندوں خاص کر بٹیر اور کبوتر کو اٹھانا، اڑانا

بَڑَھیّا دینا

(پتنْگ بازی) ڈھیل دے کر پتنگ کو فضا میں بلند کرنا ؛ (مجازاً) بات بڑھانا ، جھگڑے کو طول دینا

بَڑا دِن

دسمبر کی پچیسویں جس میں عیسائی حضرت عیسیٰ کے پیدا ہونے کی خوشی مناتے ہیں (اسی دن درازیِ شب کی انتہا کے بعد درازیِ روز کی ابتدا ہوتی ہے)، کرسمس

بِیڑا دینا

ناچنے اور گانے بجانے والوں کو سائی دینا

بَڑھاوا دینا

حوصلہ افزائی ، اکسانا یا جوش بڑھانا

بَھڑْیاں دینا

بھڑکانا، اکسانا، کبوتروں کو اڑنا سکھانا، کبھی اڑا دینا اور کبھی بلا لینا، دق کرنا، تنگ کرنا

بھاڑے دینا

صدقہ یا خیرات وغیرہ دینا ، بخشش کرنا .

بَڑی دُون کی لینا

شیخی بگھارنا، ڈینْگ مارنا، اترانا ؛ بہت مبالغہ سے خود ستائی کرنا

بُڑْھیا دِیوانی ہوئی، پَرائے بَرْتَن اُٹھانے لَگی

بیوقوف بھی اپنا ہی فائدہ چاہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھڑی دینا کے معانیدیکھیے

بَھڑی دینا

bha.Dii denaa•भड़ी देना

محاورہ

مادہ: بَھڑی

  • Roman
  • Urdu

بَھڑی دینا کے اردو معانی

  • بھڑکانا، اکسانا، کبوتروں کو اڑنا سکھانا، کبھی اڑا دینا اور کبھی بلا لینا، دق کرنا، تنگ کرنا

Urdu meaning of bha.Dii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • bha.Dkaanaa, uksaanaa, kabuutro.n ko u.Dnaa sikhaana, kabhii u.Daa denaa aur kabhii bala lenaa, diq karnaa, tang karnaa

English meaning of bha.Dii denaa

  • provoke, incite

भड़ी देना के हिंदी अर्थ

  • भड़काना,उत्तेजित करना, कबूतरों को उड़ना सिखाना, कभी उड़ा देना और कभी बुला लेना, छेड़ना, तंग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھڑی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھڑی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone