تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیڑا ڈُبونا" کے متعقلہ نتائج

بیڑا ڈُبونا

کام بگاڑنا ، تباہ و برباد کرنا.

بیڑا ڈُوبْنا

رک : بیڑا ڈبونا جس کا یہ لازم ہے.

ڈُوبَن بیڑا آ جانا

بیڑا ڈُوبنے لگنا.

ڈُوبَن بیڑا پَڑْنا

تباہی کے دن آنا ، بربادی کا زمانہ قریب آجانا

باڑْھ کا ڈُورا

خط شمشیر، وہ نشان جو تلوار کو آہستہ سے کسی چیز پر رکھنے سے پڑ جاتا ہے

بیڑی ڈالْنا

پابزنجیر کرنا ، قید یا پابندی لگانا.

بِیڑا ڈالْنا

کسی مشکل کام کو حل کرنے کی دعوت عام دینا (ہنود کے دستور سے ماخوذ کہ جب کوئی مہم یا مشکل پیش آتی تو لوگوں کو بلا کر پان کے بیڑے ان کے سامنے رکھ دیتے تھے اور جو پیڑا اٹھالیتا وہ کام کی انجام دہی کا ذمہ دار ہوجاتا

پاوں میں بیڑی ڈالنا

شادی کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیڑا ڈُبونا کے معانیدیکھیے

بیڑا ڈُبونا

be.Daa Dubonaa•बेड़ा डुबोना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بیڑا ڈُبونا کے اردو معانی

  • کام بگاڑنا ، تباہ و برباد کرنا.

Urdu meaning of be.Daa Dubonaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam bigaa.Dnaa, tabaah-o-barbaad karnaa

बेड़ा डुबोना के हिंदी अर्थ

  • काम बिगाड़ना, नष्ट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیڑا ڈُبونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیڑا ڈُبونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone