تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیڑا ڈُوبْنا" کے متعقلہ نتائج

بیڑا ڈُوبْنا

رک : بیڑا ڈبونا جس کا یہ لازم ہے.

بیڑا ڈُبونا

کام بگاڑنا ، تباہ و برباد کرنا.

ڈُوبَن بیڑا آ جانا

بیڑا ڈُوبنے لگنا.

ڈُوبَن بیڑا پَڑْنا

تباہی کے دن آنا ، بربادی کا زمانہ قریب آجانا

بیڑی ڈالْنا

پابزنجیر کرنا ، قید یا پابندی لگانا.

بِیڑا ڈالْنا

کسی مشکل کام کو حل کرنے کی دعوت عام دینا (ہنود کے دستور سے ماخوذ کہ جب کوئی مہم یا مشکل پیش آتی تو لوگوں کو بلا کر پان کے بیڑے ان کے سامنے رکھ دیتے تھے اور جو پیڑا اٹھالیتا وہ کام کی انجام دہی کا ذمہ دار ہوجاتا

باڑْھ کا ڈُورا

خط شمشیر، وہ نشان جو تلوار کو آہستہ سے کسی چیز پر رکھنے سے پڑ جاتا ہے

پاوں میں بیڑی ڈالنا

شادی کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بیڑا ڈُوبْنا کے معانیدیکھیے

بیڑا ڈُوبْنا

be.Daa Duubnaa•बेड़ा डूबना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بیڑا ڈُوبْنا کے اردو معانی

  • رک : بیڑا ڈبونا جس کا یہ لازم ہے.

Urdu meaning of be.Daa Duubnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha be.Daa Dubonaa jis ka ye laazim hai

बेड़ा डूबना के हिंदी अर्थ

  • रुक : बेड़ा डुबोना जिस का ये लाज़िम है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیڑا ڈُوبْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیڑا ڈُوبْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone