تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَطُوْل" کے متعقلہ نتائج

نَطُوْل

پانی جس میں دوائیں شامل ہوں، اور جسے جسم کے کسی اعضا پر دھار دی جائے

نُطُول

گنگنا پانی یا دوا کا جوشاندہ جس سے کسی ماؤف عضو پر تریڑا کریں، دھرائی

نُطُول کَرنا

مقررہ دوا ملے نیم گرم پانی سے کسی عضو کو دھارنا ، سکائی کے لیے دھارنا ، دھرائی کرنا ۔

سَرْد نَطُول

(طِب) سرد پانی پچکاری میں ڈال کر بدن کے کسی حصہ پر زور سے ڈالنا جس سے مریض کو سکون مِلتا ہے ، سرد پانی سے دھارنے کا علاج.

صُعُودی نَطُول

ایک قسم کی (دوا کی) پچکاری.

نُزُول

ورود، وارد ہونا، اُترنا، داخل ہونا، پہنچنا، فروکش ہونا، نازل ہونا قرآن کا، رتوندھی

نَتھلی

نتھنی، چھوٹی نتھ جو اکثر کنواری لڑکیاں پہنے رہتی ہیں

نووِل

رک : ناول

نَکُول

پانی یا روغن وغیرہ جس میں دوا جوش دے کر اور اس کو نیم گرم یا گنگنا عضو پر دھاریں

نُقُول

نقلیں ، مثنات

نُچَوَّل

نوچنے کا عمل، (بال) کھینچنے کا عمل

نِچول

پوشش، غلاف، اوپر کا کپڑا، عورتوں کی اوڑھنی، چادر، ایک قسم کا کوٹ یا واسکٹ

نِکُول

वह देवता जिसके निमित्त नरमेध और अश्वमेध यज्ञों में छठे यूप में बलि चढ़ाया जाता है

نَغول

مکان کا ایسا حصہ جس میں کباڑا اور مختلف چیزیں رکھی جائیں ، ناغول

اردو، انگلش اور ہندی میں نَطُوْل کے معانیدیکھیے

نَطُوْل

natuul•नतूल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَطَلَ

  • Roman
  • Urdu

نَطُوْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی جس میں دوائیں شامل ہوں، اور جسے جسم کے کسی اعضا پر دھار دی جائے

Urdu meaning of natuul

  • Roman
  • Urdu

  • paanii jis me.n davaa.e.n shaamil huu.n, aur jise jism ke kisii aazaa par dhaar dii jaaye

English meaning of natuul

Noun, Masculine

  • water that contains medicines, and giving an flow to any body part

नतूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पानी जिसमें दवाएँ औटायी गयी हों, और जिससे शरीर के किसी अंग पर धार दी जाय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَطُوْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَطُوْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone