تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتولے دینا" کے متعقلہ نتائج

بَتولے دینا

فریب دینا ، جھان٘سے دینا.

بَتولا دینا

شکاری پرندوں کو ہاتھ کے زور سے شکار کی طرف پھینکنا

سُوت کے بِنَولے کَر دینا

بنا بنایا کام بگڑ جانا یا بگاڑ دینا .

بَولا دینا

بولانا (رک) کا متعدی .

بوٹی کے بَدلے بَکْرا دینا

تھوڑے کی جگہ بہت سا دینا، کم فائدے کا زیادہ خمیازہ بھگتنا

دُھوَن بوتَل

گیس صاف کرنے کی بوتل جس میں کوئی سیال چیز بھر کر اس میں سے گیس گُزارتے ہیں (انگ : Wash Bottle) .

باوْلی دینا

شکاری جانور یا پرند کو کسی جانور پر چھوڑ کر دلیر کرنا ، لاک پر لگانا ، ہمت بڑھانا .

ٹالے بالے دینا

رک: ٹالے بالے بتانا .

آلے بالے دینا

رک: آلا بالا بتانا /دینا .

حَملَہ بول دینا

یکایک حملہ کردینا، یکبارگی دھاوا کر دینا

لیتا بُھولے نَہ دیتا

۔نقد بکری کی تعریف میں بولا کرتے ہیں کیوں کہ ادھار لینے دینے کو طرفین سے کوئی بھول ہوجایا کرتا ہے۔

لیتا بُھولے نَہ دیتا بُھولے

نقد بِکری کی تعریف میں کہتے ہیں .

گالی دینے سے گُونگا بولے

بُری بات کی کسی کو سہار نہیں ہوتی اس لیے جواب دینے پر مجبور ہو جاتا ہے.

بَھلے کی دُنیا نَہِیں

اچھائی کا زمانہ نہیں، اس زمانے میں کسی سے اچھائی نہیں کرنی چاہیے کیون٘کہ لوگ نیکی کا بدلہ برائی سے دیتے ہیں

بَقولِ غالِبِ دانا

according to the wise Ghalib

اردو، انگلش اور ہندی میں بَتولے دینا کے معانیدیکھیے

بَتولے دینا

batole denaa•बतोले देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَتولے دینا کے اردو معانی

  • فریب دینا ، جھان٘سے دینا.

Urdu meaning of batole denaa

  • Roman
  • Urdu

  • fareb denaa, jhaanse denaa

बतोले देना के हिंदी अर्थ

  • फ़रेब देना, झांसे देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَتولے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَتولے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone