تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیتول" کے متعقلہ نتائج

بِیتول

مویشیوں کے چرنے کا جنْگل یا کھیتوں کے درمیان خالی چھوڑا ہوا میدان اور دامن کوہ جو مویشیوں کے لئے بطور چراگاہ مخصوص ہو

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

بَیتال

بیتال

بھوت پریت خصوصاً وہ جو مرگھٹوں یا قبرستانوں میں رہتے ہوں، شیو جی کے نوکر چاکر، مردہ جس میں کوئی روح خبیث گھس جائے، وہ مردہ جو بھوت کے حلول کرنے سےزندہ خیال کیا جائے، پشاچ، بھوت، پریت

بَیتَل

کم بخت ، بد نصیب ، شریر ، نکا ، نگوڑا ؛ بد قسمت آدمی

باطِل

جھوٹا، غیر حق، حقیقت کے خلاف، حق کی ضد

بَتولا

چکنی چپڑی باتوں سے دھوکا دینے والا، فریبی

بَیْتلی

بیتل / بیتلا (رک) کی تانیث

بَتولے

بتولا (رک) کی جمع : ترکیبات میں مستعمل .

بَتولی

فضول گفتگو، مذاق، مضحکہ

بَیْتلا

کم بخت، بد نصیب

بَیْتُلا

unfortunate, unlucky, good-for-nothing

بیتال پَچِّیسی

the title of a book comprising twenty-five tales narrated by a ghost

باطِلی

(مجازاً) بے وقوفی، بیہودگی، حود پسندی، نمایش.

باطِلَہ

باطل کی تانیث (اسم مونث یا جمع کی صفت میں مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیتول کے معانیدیکھیے

بِیتول

biitol•बीतोल

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بِیتول کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مویشیوں کے چرنے کا جنْگل یا کھیتوں کے درمیان خالی چھوڑا ہوا میدان اور دامن کوہ جو مویشیوں کے لئے بطور چراگاہ مخصوص ہو

Urdu meaning of biitol

  • Roman
  • Urdu

  • maveshiiyo.n ke charne ka jan॒gal ya kheto.n ke daramyaan Khaalii chho.Daa hu.a maidaan aur daaman koh jo maveshiiyo.n ke li.e bataur charaagaah maKhsuus ho

English meaning of biitol

Noun, Feminine

  • the grazing ground for cattle, the land left vacant for grazing between fields

बीतोल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मवेशियों के चरने का जंगल या खेतों के बीच ख़ाली छोड़ा हुआ मैदान जो मवेशियों के लिए बतौर चरागाह प्रमुख हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیتول)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیتول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone