تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتولا" کے متعقلہ نتائج

بَتولا

چکنی چپڑی باتوں سے دھوکا دینے والا، فریبی

بَتولا دینا

شکاری پرندوں کو ہاتھ کے زور سے شکار کی طرف پھینکنا

بَھرا بَتُولا

آسودہ، مالدار، کھاتا پیتا

بَتولے

بتولا (رک) کی جمع : ترکیبات میں مستعمل .

بَتولی

فضول گفتگو، مذاق، مضحکہ

بَتولیا

باتونی، باتیں بنانے والا

بَتِیلا

prattler, idle talker

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

بَولا

(لفظاً) زبان سے بات نکلنے کا عمل، زبانی معاہدہ جو زمیندار اور کاشتکار کے درمیان ہو

بَگولا

بُھولا

راہ گم کردہ، بھٹکا ہوا

بَکولا

کمبل یا کپڑے کا ٹکڑا جس سے فقیر اپنے سروں پر بکل مارتے ہیں

بَغولا

بگلا (رک)۔

بَتولے دینا

فریب دینا ، جھان٘سے دینا.

بَتولے بنانا

چکنی چپڑی باتیں کرنا ، سخن سازی کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَتولا کے معانیدیکھیے

بَتولا

batolaa•बतोला

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَتولا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چکنی چپڑی باتوں سے دھوکا دینے والا، فریبی
  • فریب کی بات، جھان٘سا
  • مضحکے کی بات
  • بکواس، وہ جھوٹی سچی بات جو اپنا مطلب نکالنے کے لنے کہی جائے

Urdu meaning of batolaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiknii chup.Dii baato.n se dhoka dene vaala, farebii
  • fareb kii baat, jhaansaa
  • mazahke kii baat
  • bakvaas, vo jhuuTii sachchii baat jo apnaa matlab nikaalne ke lane kahii jaaye

English meaning of batolaa

Noun, Masculine

  • rubbish, trash, gossip, nonsense

बतोला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बकवास, व्यर्थ की बातचीत, वो झूटी सच्ची बात जो अपना मतलब निकालने के लिए कही जाई
  • धोखा देने के लिए की जाने वाली बात, भुलावा, फ़रेब की बात, झाँसा
  • हास्यमय बात
  • चिकनी चुपड़ी बातों से धोका देने वाला, टालमटोल या हीला-हवाला करने की बातचीत

بَتولا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَتولا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَتولا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone