تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنواری" کے متعقلہ نتائج

کُنواری

بن بیاہی، ناکتخدا

کُنواری ماں

مراد : بی بی مریم.

کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان

غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)، جس نے کیا وہ بھی پچھتایا جس نے نہ کیا وہ بھی بچتایا

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

کُنواری کو سَدا بَسَنْت

آزاد اور مجرّد کے لئے ہروقت خوشی کا موقع ہے، مراد یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت کو وہ دکھ نہیں ہوتے، جو شادی کے بعد سہنے ہوتے ہیں

کنواری کھائے روٹی بیاہی کھائے بوٹی

کنواری سے بیاہی کی قدرومنزلت زیادہ ہوتی ہے

کُنْواری اَرمان ، بِیاہی پَشیمان

کُنْواری اَرمان، بِیاہی پَشیمان

کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

کنواری لڑکی کا خرچ کم ہوتا ہے، مگر شادی کر دینے پر والدین کو بہت خرچ کرنا پڑتا ہے

کُنْواری بالی

۔صفت۔ مونث۔ بن بیاہی لڑکی۔

کُن٘واری کَرے اَرْمان، بِیاہی ہو پَشیمان

راج کُنواری

دوشیزہ شہزادی ، راج کُماری ، راجا کی بیٹی .

رانڈ رووے کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصمی رووے

رانڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا کنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ست خَصمی کیوں روتی ہے

گائے گُو کھائے گی اَور کُنْواری بَر مانْگے گی

چودھویں صدی کے متعلق کہتے ہیں کہ نہایت خراب زمانہ ہے ، نہایت بے شرمی کا وقت آ گیا ہے.

جَب تَک بَہُو رَہی کُنواری ساس رَہی واری ، جَب بَہو گَئی بِیاہی پَڑ گَئی خُواری

جب تک شادی نہیں ہو جاتی ساس بہو کی بہت خاطر داری کرتی ہے شادی کے بعد ہو قدر نہیں رہتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنواری کے معانیدیکھیے

کُنواری

ku.nvaariiकुँवारी

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کُنواری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بن بیاہی، ناکتخدا
  • (مجازاً) اچھوتی، غیر استعمال شدہ

شعر

Urdu meaning of ku.nvaarii

  • Roman
  • Urdu

  • bin byaahii, naakataKhdaa
  • (majaazan) achhuutii, Gair istimaal shuudaa

English meaning of ku.nvaarii

Noun, Feminine

  • maid, damsel, lass
  • (metaphorical) maiden, virgin

कुँवारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अविवाहिता, अपरिणीता, कुमारी, कुँआरी
  • (लाक्षणिक) अछूती, अपर्युक्त, ग़ैर-इस्तेमालशुदा

کُنواری سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنواری

بن بیاہی، ناکتخدا

کُنواری ماں

مراد : بی بی مریم.

کُنواری کو اَرمان، بِیاہی پَشیمان

غیر شادی شُدہ تو شادی کی خواہش کرتی ہے اور شادی شدہ پچھتاتی ہے (شادی کے متعلق کہتے ہیں اور باوجود کامیاب ہونے کے کچھ نفع نہ اُٹھانے کے موقع پر بھی بولتے ہیں)، جس نے کیا وہ بھی پچھتایا جس نے نہ کیا وہ بھی بچتایا

کُنواری کَرے اَرْمان ، بِیاہی ہو پَشیمان

کُنواری کو سَدا بَسَنْت

آزاد اور مجرّد کے لئے ہروقت خوشی کا موقع ہے، مراد یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت کو وہ دکھ نہیں ہوتے، جو شادی کے بعد سہنے ہوتے ہیں

کنواری کھائے روٹی بیاہی کھائے بوٹی

کنواری سے بیاہی کی قدرومنزلت زیادہ ہوتی ہے

کُنْواری اَرمان ، بِیاہی پَشیمان

کُنْواری اَرمان، بِیاہی پَشیمان

کُنْواری کھائے روٹِیاں، بِیاہی کھائے بوٹِیاں

کنواری لڑکی کا خرچ کم ہوتا ہے، مگر شادی کر دینے پر والدین کو بہت خرچ کرنا پڑتا ہے

کُنْواری بالی

۔صفت۔ مونث۔ بن بیاہی لڑکی۔

کُن٘واری کَرے اَرْمان، بِیاہی ہو پَشیمان

راج کُنواری

دوشیزہ شہزادی ، راج کُماری ، راجا کی بیٹی .

رانڈ رووے کنواری رووے، ساتھ لَگی سَت خَصمی رووے

رانڈ روتی ہے کہ اس کا خاوند مر گیا کنواری روتی ہے کہ اس کا باپ مر گیا ست خَصمی کیوں روتی ہے

گائے گُو کھائے گی اَور کُنْواری بَر مانْگے گی

چودھویں صدی کے متعلق کہتے ہیں کہ نہایت خراب زمانہ ہے ، نہایت بے شرمی کا وقت آ گیا ہے.

جَب تَک بَہُو رَہی کُنواری ساس رَہی واری ، جَب بَہو گَئی بِیاہی پَڑ گَئی خُواری

جب تک شادی نہیں ہو جاتی ساس بہو کی بہت خاطر داری کرتی ہے شادی کے بعد ہو قدر نہیں رہتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنواری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنواری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone