تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْبَس" کے متعقلہ نتائج

بَرْبَس

بہادری، ہمت

بَرْبَسْت

بندوبست، نظم و نسق

بَرْبَسْتی

باغ کی زمین کا لگان

بَرْبَھس

دھوکا، شعبدہ بازی، ظاہر داری، دو رخی

بُرْبَھس

رک : بڑبس.

بَرس

بارہ مہینے کی مدت، سال، سورج کے گرد زمین کے ایک پوری گردش کرنے کا عرصہ (جو 365 دن 5 گھنٹے 68 منٹ 65 سیکنڈ کا ہوتاہے)

بَرْبَٹ

زور سے ، زبردستی سے .

بَرْبَط

(لفظاً) بطخ کا سینہ، ایک قسم کا ساز جس کی شکل "بط" یعنی بطخ کے سینے کی طرح ہوتی ہے، عود

بَرْبَت

ایک قسم کا سان٘پ.

بَرْبَن

شمالی ہوا، اتر کی ہوا

بَرْبَر

بربر ایک قبیلہ ہے جو بہت تعداد میں شمالی افریقہ میں رہتا ہے، یہ لوگ مسلمان ہو گئے اور بڑے بہادر فوجی ثابت ہوئے آج کل شمالی افریقہ کا بربر علاقہ الجزائر، مراکش، تیونس (جس کو مجموعاً المغرب کہا جاتا ہے) وغیرہ میں بٹا ہوا ہے

بَرْبَھْسیا

دغاباز ، فریبی ، ظاہردار ، کرتبی .

بِرْجِس

زین یا کسی اور موٹے کپڑے سے بنا ہوا پاجامے کی جگہ پہننے کا ایک انگریزی لباس جس کے پائینچے بہت چست ہوتے ہیں اور عموماً شکاریوں کا لباس ہے .

بِسْبِس

بلی کو بلانے کی آواز

بَرِیس

سال، برس

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْبَس کے معانیدیکھیے

بَرْبَس

barbas•बरबस

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَرْبَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہادری، ہمت
  • قابلیت، استعداد، تیزی و تندی
  • طاقت
  • سختی
  • زبردستی، ضد کے ساتھ، کوشش کے ساتھ
  • بے وجہ، بیکار، بے فائدہ، فضول
  • لاچار، مجبور

Urdu meaning of barbas

  • Roman
  • Urdu

  • bahaadurii, himmat
  • qaabiliiyat, istidaad, tezii-o-tandii
  • taaqat
  • saKhtii
  • zabardastii, zid ke saath, koshish ke saath
  • bevajah, bekaar, befaa.idaa, fuzuul
  • laachaar, majbuur

English meaning of barbas

Noun, Masculine

बरबस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

بَرْبَس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْبَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْبَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone