تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْبَسْتی" کے متعقلہ نتائج

بَرْبَسْتی

باغ کی زمین کا لگان

بَرْبَسْت

بندوبست، نظم و نسق

بَن بَسْتی

اس زمین کا محصول جو جنگل کاٹ کر قابل کاشت بنائی جائے

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بَرْسی

مردے کی سالانہ فاتحہ جوسال اس کےمرنےکےدن ہوتی ہے، دیسا

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَرساتی

مکان کے آگے کا سائبان جس میں عموماً باہر سے آنے والی گاڑی یا موٹر رکتی ہے

بَرجَستَہ

برمحل، موزوں، مناسب، ٹھیک، مقتضائے حال کے مطابق، وہ بات جس میں آمد ہو

بِیسْتی

(ہندوستان کی مغل حکومت میں) بیس سواروں کا افسر جس کی فوج اور اخراجات کے لیے حکومت کی طرف سے جاگیر دی جاتی تھی.

براتی

وہ شخص یا اشخاص جو برات کے جلوس میں دولھا کی طرف سے شریک ہوں، وہ لوگ جو برات کے جشن میں جمع ہوں، دلہا کے ہمراہی، دلہا کے ساتھی، شریک جلوس برات، ہم راہ نوشہ

یار بَرَسْتی

نہایت دوست داری ، دوستی نبھانے کی حالت

بَرَتی

بتّی

بِرائِتی

ایک قسم کی بڑے ریشم کی عمد ،کپاس جو ڈھاکہ (بنگال) میں کاشت کی جاتی ہے .

بَروسی

رک : بُرسی

بَرْنَباتی

دوسرے پودے پر اگا ہوا پودا، طفیلیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْبَسْتی کے معانیدیکھیے

بَرْبَسْتی

barbastii•बर्बस्ती

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَرْبَسْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باغ کی زمین کا لگان
  • بن بستی، بن کی نو توڑ اراضی کا لگان یا محصول جو فی بِیگھا کے حساب سے عام کھیتوں کے مقابلے میں کم لیا جاتا ہے
  • وہ زمین جو باغ لگانے کے لیے بن کاٹ کر بنائی جائے، بَکوٹی

Urdu meaning of barbastii

  • Roman
  • Urdu

  • baaG kii zamiin ka lagaan
  • bin bastii, bin kii nau to.D araazii ka lagaan ya mahsuul jo fii biigha ke hisaab se aam kheto.n ke muqaable me.n kam liyaa jaataa hai
  • vo zamiin jo baaG lagaane ke li.e bin kaaT kar banaa.ii jaaye, bakoTii

बर्बस्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाग़ की ज़मीन का लगान
  • वन-बस्ती, वन की नई जोती गई भूमि का लगान अथवा महसूल जो प्रति बीघा के हिसाब से साधारण खेतों के मुक़ाबले में कम लिया जाता है
  • वह ज़मीन जो बाग़ लगाने के लिए वन काट कर बनाई जाए, बकोटी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْبَسْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْبَسْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone