تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْبَن" کے متعقلہ نتائج

بَرْبَن

شمالی ہوا، اتر کی ہوا

بَرْتَن

برتنا یا معاملات کی کیفیت، برتنے میں آنے والی چیز، برتاو، سلوک، عادت و اطوار

بَرْبَٹ

زور سے ، زبردستی سے .

بَرْبَط

(لفظاً) بطخ کا سینہ، ایک قسم کا ساز جس کی شکل "بط" یعنی بطخ کے سینے کی طرح ہوتی ہے، عود

بَرْبَت

ایک قسم کا سان٘پ.

بَرْبَس

بہادری، ہمت

بَرْگَن

تقسیم، بان٘ٹ، حصہ بخرہ، تناسب، چندہ

بَرْمَن

برہمن، ہندو عالم فاضل

بَرْبَر

بربر ایک قبیلہ ہے جو بہت تعداد میں شمالی افریقہ میں رہتا ہے، یہ لوگ مسلمان ہو گئے اور بڑے بہادر فوجی ثابت ہوئے آج کل شمالی افریقہ کا بربر علاقہ الجزائر، مراکش، تیونس (جس کو مجموعاً المغرب کہا جاتا ہے) وغیرہ میں بٹا ہوا ہے

بَرْکَن

سراسیمہ ، حیران ، پرشان.

بَرْنَن

حال، تذکرہ

بَرْزَن

گلی، کوچہ، محلہ، سڑک، شہر کا ایک حصہ

بَرْجَن

استشنا

بِرْہَن

ہجر زدہ یا مبتلا فراق (عورت)

بَرن

انتخاب ، پسندیدگی ؛ شادی کا وعدہ ؛ حفاظت ، پردہ ؛ پرورش ؛ احاطہ ، پشتہ ، بند ؛ اون٘چی سڑک

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْبَن کے معانیدیکھیے

بَرْبَن

barban•बर्बन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَرْبَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شمالی ہوا، اتر کی ہوا

Urdu meaning of barban

  • Roman
  • Urdu

  • shumaalii hu.a, utar kii hu.a

English meaning of barban

Noun, Feminine

  • north wind

बर्बन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उत्तरी हवा, उत्तर की हवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْبَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْبَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone