تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضُعْف" کے متعقلہ نتائج

ضُعْف

ناتوانی، کمزوری، نقاہت

ضَعْف

بیہوشی، غشی

ضِعْف

وہ عدد جو کسی چھوٹے عدد سے بلا کسر پورا تقسیم ہو جائے، چھوٹے عدد کا ضعف کہلاتا ہے

ذاف

موت کی سرعت، مرگ ناگہانی

زَعف

किसी को जान से मार डालना, इस तरह मारना कि उसी ठौर मर जाय।

زاف

ساکت یا بے خبر

ضُعْف دِل

دل کی کمزوری، دل کا ضعیف و ناتواں ہونا

ضُعْف کَرنا

نڈھال ہونا، کمزوری محسوس کرنا، غش کھانا

ضُعْف ہونا

کمزور ہونا، ناتواں ہونا

ضُعْف آنا

کمی واقع ہونا، کمزور ہو جانا، گھٹ جانا

ضُعْف پَیدا ہونا

کمی واقع ہونا، کمزوری آنا

ضاعَفَ

دو چند کرے، بڑھائے (عربی کا فعل اردو میں دعائیہ کلمات میں مستعمل)

ضِعاف

ضعیف روایات، نامعتبر اقوال

ضُعْفِ جِگَر

جگر یا کلیجے کے فعل کا بگڑ جانا، کلیجے کی ناطاقتی، جگر کی وہ حالت جس میں قوّتِ جاذبہ کم ہو جائے

ضُعْفُ الْعَقْل

عقل کی کمی، دیوانگی

اردو، انگلش اور ہندی میں ضُعْف کے معانیدیکھیے

ضُعْف

zo'f•ज़ो'फ़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: ضَعُفَ

  • Roman
  • Urdu

ضُعْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناتوانی، کمزوری، نقاہت
  • عدم استحکام، ناپختگی، ڈھیلاپن

شعر

Urdu meaning of zo'f

  • Roman
  • Urdu

  • naatvaanii, kamzorii, naqaahat
  • adam istihkaam, naapuKhtgii, Dhiilaapan

English meaning of zo'f

Noun, Masculine

  • infirmity, imbecility of mind or body
  • weakness, feebleness, debility

ज़ो'फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अशक्त, निर्बलता, कमज़ोरी, बीमारी की कमज़ोरी
  • अस्थिरता, अपरिपक्वता, ढीलापन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضُعْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضُعْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone