تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَعِیفی" کے متعقلہ نتائج

ضَعِیفی

کمزوری، بڑھاپا

ضَعِیفَہ

بوڑھی، بڑھیا، کمزورعورت

ضِعْفی

ضِعف (رک) سے منسوب یا متعلق ، متعدد۔

ضَعیف

ناتواں، کمزور، بے طاقت

ضَعِیفُ الدِّماغ

جس کا دماغ کمزور ہو، جسے بات یاد نہ رہتی ہو

ضَعِیفُ الطَّبْع

کمزور طبیعت والا ۔

ضَعِیفُ الرِّوایَت

جس کی روایت غیر معتبر یا ناقص ہو .

ضَعِیفُ الحال

in wretched circumstances, in distress, poor

ضَعِیف حال

غریب، مصیبت زدہ

ضَعِیفُ الْجِسْم

کمزور بدن والا، لاغر، نحیف

ضَعِیف دوسْت

کمزوروں کا خیر خواہ اور مددگار

ضَعِیف آواز

جس کی آواز بہت کمزور ہو، جو بہت دھیمے سے بولے

ضَعِیفُ الْاِخْتِیار

بہت کم اختیار یا قدرت رکھنے والا

ضَعِیف طالِع

بد قسمت ، بد نصیب۔

ضَعِیفُ الْاِیمانی

ایمان کی کمزوری

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَعِیفی کے معانیدیکھیے

ضَعِیفی

za'iifii•ज़'ईफ़ी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: ضَعُفَ

  • Roman
  • Urdu

ضَعِیفی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کمزوری، بڑھاپا

Urdu meaning of za'iifii

  • Roman
  • Urdu

  • kamzorii, bu.Dhaapaa

English meaning of za'iifii

Noun, Feminine

ज़'ईफ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़ईफ़ अर्थात वृद्ध होने की अवस्था या भाव
  • वृद्धावस्था, बढ़ापा, निर्बलता कमज़ोरी
  • बुढ़ापा; वृद्धावस्था।

ضَعِیفی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَعِیفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَعِیفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone