تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَراوا دینا" کے متعقلہ نتائج

بَراوا دینا

prevaricate, evade

بُلاوا دینا

نائی کے ذریعہ بلانے کا پیغام بھیجنا

بُرائی دینا

الزام لگانا ، ملزم ٹھہرانا .

بَھر دینا

fill, besmear

بار دینا

پناہ دینا

بَہار دینا

لطف پیدا کرنا، مزہ دینا

باہَر دینا

افشا کرنا ، ظاہر کرنا.

بُرے دِن

غربت مفلسی یا بد امنی وغیرہ کا زمانہ، بدقسمتی کا وقت، زوال کا دور

بُرا دِن

منحوس گھڑی، مصیبت کا وقت، ابتر یا قابل رحم حالت، درگت، ستیاناس

باری دینا

اپنا نمبر کسی دوسرے کو دیدینا ، اپنے دان٘و سے مستفیض ہونے کا دوسرے کو موقع دینا.

بارْ دانَہ

گھر باورچی خانہ دوکان اور سودا گری کا متفرق سامان یا اسے رکھنے بان٘دھنے کے برتن بوری وغیرہ

بَر دینا

اپنے لڑکی سے شادی کرنے پر رضا مند ہونا ؛ شادی کر دینا .

بَھرّے دینا

ترغیب دینا

بَھّرا دینا

پرندوں کبوتروں وغیرہ کو ایک دفعہ ہی اڑا دینا، بھڑیاں دینا، بھڑکیاں دینا

بِھرّی دینا

پرندوں خاص کر بٹیر اور کبوتر کو اٹھانا، اڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَراوا دینا کے معانیدیکھیے

بَراوا دینا

baraavaa denaa•बरावा देना

English meaning of baraavaa denaa

  • prevaricate, evade

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَراوا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَراوا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone