تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنّا سا" کے متعقلہ نتائج

بَنّا سا

چھوٹاسا ، نہایت چھوٹا ، چھوٹا اور موزوں ، بوٹا سا ۔

بَنّا سا کَلیجَہ

چھوٹاسا کلیجہ ، بچے کا کلیجہ ، نازک اور ناتواں دل ۔

بَنّا سا کَلیجا

چھوٹاسا کلیجہ ، بچے کا کلیجہ ، نازک اور ناتواں دل ۔

بَنّا سا جِیْوڑا

ننھی سی جان (بچے کے لیے مستعمل)

بَنّا سا مُنْھ گَز بَھر کی زَبان

رک : چھوٹا منھ بڑی بات

ہَٹّا کَٹّا سا بَنا ہُوا ہے

خوب قوی اور تندرست و توانا ہے

بِن سیوا میوہ نَہیں

خدمت سے عظمت ہے

بُھن سے کَہْنا

بہت چپکے سے کہنا

بَیان سے باہَر ہے

مفصل کیفیت نہ ظاہر ہونے کے قابل ہے

بَنِیے سے سِیانا سو دِیوانَہ

بنیے سے بڑھ کر سیانا کون ہوگا

بَہَن سَو بَرَس کی، بھائی پانْچ بَرَس کا بَرابَر

بھائی خواہ عمر میں چھوٹا ہو خاندان یا رشتے میں بڑا ہی سمجھا جاتا ہے

بَہَن سَو بَرَس کی اَور بھائی پان٘چ بَرَس کا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنّا سا کے معانیدیکھیے

بَنّا سا

bannaa saa•बन्ना सा

  • Roman
  • Urdu

بَنّا سا کے اردو معانی

صفت

  • چھوٹاسا ، نہایت چھوٹا ، چھوٹا اور موزوں ، بوٹا سا ۔

Urdu meaning of bannaa saa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaasaa, nihaayat chhoTaa, chhoTaa aur mauzuu.n, buuTa saa

बन्ना सा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छोटा सा, अत्यंत छोटा,छोटा और ठीक,नन्हा सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنّا سا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنّا سا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone