تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکھیڑا کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

بَکھیڑا کَٹْنا

بکھیڑا ختم کر نا، نزاع طے کرنا، معاملے کو ختم کرنا، پیچیدگی دور کرنا، گتھی سلجھانا، پر یشانی رفع کرنا، اپنے کام سے سبکدوش ہونا، اپنےذمے کا کام کر چکنا

بَکھیڑا کَرْنا

طول امل کی صورت پیدا کرنا ، کام اس طرح پھیلانا کہ ختم ہونے کا نام نہ لے ، غیر معمولی مشغولیت میں خود کو ڈالنا ، طوالت دینا ، جھگڑنا ، دنگا فساد مچانا ، جوڑ توڑ کرنا ، اہتمام یا ندوبست کرنا

بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا

بلاوجہ کوئی پیچیدگی پیدا کر دینا، فتنہ برپا کرنا، کام میں کام یا نیا کام پیدا کرنا

بَکھیڑا پاک کَرْنا

بکھیڑا سے متعلق بات کو بالکل ختم اور نیست و ناہود کر دینا

بِھیڑ کَرْنا

بہت سے لوگوں کا یکجا ہونا، مجمع کرنا، بھیڑ لگانا

بیڑا کَرْنا

ٹہرنا ، قیام کرنا ، پڑاو ڈالنا.

بَدْھیا کَرْنا

بیل یا کسی جانور کے خصیے نکلوا دینا

گائِیْں گایُوْں جَمَعْ گائے کا بَچھِیا تلے بَچھِیا کا گائے تلے کرنا گائے کا بھَیْنس تَلے بھَیْنس کا گائے تلے کرنا

گائے کے دودھ کو جوبہت سا ہوتا ہے بچھیا کا دودھ ظاہر کرنا، اور بچھیا کے دودھ کو جو تھوڑاسا ہوتاہے گائے کا دودھ بیان کرنا، حکمت عملی اور تدبیر سے کوئی کام چلانا، بڑا جوڑ توڑ کرنے والے کے نسبت مستعمل ہے

بھاڑا کرنا

hire, settle the fare

بَکھیر کَرنا

دولہا کے سر سے روپے پیسے نچھاور کرنا

بیڑا پار کَرْنا

مشکل آسان کرنا، مراد بر لانا، مصیبت سے نجات دلانا

لالہ بھیا کہنا

خوش اخلاقی اور نرمی سے بات چیت کرنا، عزت کے الفاظ سے خطاب کرنا

لالَہ بَھیّا کَرنا

show affection, address with respect, flatter

بیڑا غَرْق کَرنا

بیڑا ڈبونا، کام بگاڑنا، بنا بنایا کام خراب کر دینا

بھیڑ بھڑّکا کرنا

ایک جگہ جمع ہونا، جمگھٹا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکھیڑا کَٹْنا کے معانیدیکھیے

بَکھیڑا کَٹْنا

bakhe.Daa kaTnaa•बखेड़ा कटना

محاورہ

دیکھیے: بَکھیڑا چُکْنا

  • Roman
  • Urdu

بَکھیڑا کَٹْنا کے اردو معانی

  • بکھیڑا ختم کر نا، نزاع طے کرنا، معاملے کو ختم کرنا، پیچیدگی دور کرنا، گتھی سلجھانا، پر یشانی رفع کرنا، اپنے کام سے سبکدوش ہونا، اپنےذمے کا کام کر چکنا

Urdu meaning of bakhe.Daa kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bakhe.Daa Khatm karnaa, nazaaa tai karnaa, mu.aamle ko Khatm karnaa, pechiidgii duur karnaa, gutthii suljhaana, pareshaanii rafaa karnaa, apne kaam se sabakdosh honaa, apne zimme ka kaam kar chiknaa

बखेड़ा कटना के हिंदी अर्थ

  • बखेड़ा समाप्त करना, झगड़े का निपटारा करना, मामले को ख़त्म करना, उलझन दूर करना, गुत्थी सुलझाना, परेशानी ख़त्म करना, अपने काम से सेवानिवृत्त होना, अपने ज़िम्मे का काम कर चुकनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکھیڑا کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکھیڑا کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone