تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکھیر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَکھیر کَرنا

دولہا کے سر سے روپے پیسے نچھاور کرنا

بَکَر کُود کرنا

اچھلنا کودنا

بَکرے کا مَستِی کرنا

بکرے کا مستی میں آواز کرنا یا بکری پر چڑھنا

بَرابَر کَرْنا

ختم کر دینا، باقی نہ رکھنا

بَکھیڑا کَرْنا

طول امل کی صورت پیدا کرنا ، کام اس طرح پھیلانا کہ ختم ہونے کا نام نہ لے ، غیر معمولی مشغولیت میں خود کو ڈالنا ، طوالت دینا ، جھگڑنا ، دنگا فساد مچانا ، جوڑ توڑ کرنا ، اہتمام یا ندوبست کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھیڑا کَھڑا کَرْنا

بلاوجہ کوئی پیچیدگی پیدا کر دینا، فتنہ برپا کرنا، کام میں کام یا نیا کام پیدا کرنا

بَکھیڑا پاک کَرْنا

بکھیڑا سے متعلق بات کو بالکل ختم اور نیست و ناہود کر دینا

بَکھائی کَرنا

بے جا بات کہنا برا بھلا کہنا تلخ گفتگو کرنا ناک بھوں چڑھاکے بات کرنا۔

بَدْھیا کَرْنا

بیل یا کسی جانور کے خصیے نکلوا دینا

گائِیْں گایُوْں جَمَعْ گائے کا بَچھِیا تلے بَچھِیا کا گائے تلے کرنا گائے کا بھَیْنس تَلے بھَیْنس کا گائے تلے کرنا

گائے کے دودھ کو جوبہت سا ہوتا ہے بچھیا کا دودھ ظاہر کرنا، اور بچھیا کے دودھ کو جو تھوڑاسا ہوتاہے گائے کا دودھ بیان کرنا، حکمت عملی اور تدبیر سے کوئی کام چلانا، بڑا جوڑ توڑ کرنے والے کے نسبت مستعمل ہے

جی بَھاری کَرْنا

رنجیدہ ہونا ، غمگین ہونا ، رونا.

بھار کَرْنا

حملہ کرنا .

دِل بھاری کَرْنا

رنج کرنا ، کڑھنا ، غم کرنا.

آنکھیں بَرابَر کَرنا

نظر سے نظر ملانا، آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکھیر کَرنا کے معانیدیکھیے

بَکھیر کَرنا

bakher karnaa•बखेर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَکھیر کَرنا کے اردو معانی

  • دولہا کے سر سے روپے پیسے نچھاور کرنا

Urdu meaning of bakher karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • duulhaa ke sar se rupay paise nichhaavar karnaa

बखेर करना के हिंदी अर्थ

  • दूल्हा के सिर से रुपये पैसे न्योछावर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکھیر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکھیر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone