تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْث نِکال کَھڑی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

نِکال

(اصطلاح تشریح) زائدہ ، کسی عضو کا نکال یا اُبھار

نِکالا

بطور لاحقہ

نِکالْنا

(تدبیر وغیرہ) بروئے کار لانا ،حل نکالنا ، سوچنا (تدبیر ، ترکیب یا حل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

نِکال دینا

جواب دے دینا ، ملازمت سے موقوف کر دینا ، برطرف کر دینا کسی جگہ سے ہٹا دینا

نِکال آنا

باہر لانا ، خارج کرنا ؛ خارج کر آنا ۔

نِکال لینا

(بالعموم حل یا جواب کے ساتھ مستعمل) ، ترکیب نکال لینا ، حل کر لینا ، سوال کا جواب یا مسئلے کا حل نکال لینا

نِکال لانا

کوئی چیز اندر سے باہر لانا

نِکال پھینکنا

بُری طرح نکالنا ، تذلیل کے ساتھ نکال دینا ۔

نِکال پَیٹھال

(کشتی) پہلوانوں میں ایک داؤ پیچ ہوتا ہے

نِکال ڈالنا

نکال دینا، الگ کرنا

نِکال مارنا

باہر پھینکنا ، بے توقیری سے دینا ۔

نِکال رَکھنا

کوئی چیز الگ کرکے سنبھال کر رکھنا

نِکال بَیٹھنا

بے خیالی میں کوئی بات کہہ دینا، کہہ گزرنا، کہہ دینا، کہہ بیٹھنا

نِکال بَھگانا

خارج کرنا ، بے دخل کرنا ۔

نِکال پَیٹھال کے دِن

(عوامی) موسم کی تبدیلی کا زمانہ

نِکال باہَر کَر دینا

نکال دینا ، جدا کردینا ، کسی جگہ سے بھگا دینا

نِکال لے جانا

چرا لے جانا

نِکال پَیٹھال کَرنا

ایک چیز رکھنا ایک اُٹھانا

نِکال باہَر کَرنا

موقوف کردینا ، برطرف کردینا ۔

نِکالا ہُوا

outcast

نِکالا جانا

نکال دیا جانا ملک بدر یا شہر بدر کیا جانا

نِکالا مِلنا

شہر بدر کیا جانا، جلا وطن کیا جانا، کسی تنظیم وغیرہ سے خارج کیا جانا

نِکالا چاہِیے

نکال دیا جائے ، نکال دینا چاہیے ۔

نِکَل

نکلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نَکیل

اونٹ کی ناک کے نتھنے کو چھید کر اس میں ڈالی ہوئی ایک چھوٹی سی چوبی میخ، وہ لکڑی یا لوہے کی کیل جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھ دیتے ہیں تاکہ قابو میں رہے

نَکُول

پانی یا روغن وغیرہ جس میں دوا جوش دے کر اور اس کو نیم گرم یا گنگنا عضو پر دھاریں

ناکُل

شمالی افریقہ کے نیولے سے منسوب یا متعلق، نیولے کی طرح کا

نَقْل

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، کوچ، روانگی، منتقلی، تبدیلی

نِیکِل

(رک : نکل جو زیادہ مستعمل ہے) ایک دھات ۔

نَقِیل

قدیم عرب میں صفر کے مہینے کا نام ۔

ناقِل

ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والا، ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے والا

نِکُول

वह देवता जिसके निमित्त नरमेध और अश्वमेध यज्ञों में छठे यूप में बलि चढ़ाया जाता है

نُقُول

نقلیں ، مثنات

نَقّال

بھانڈ، مسخرا، بہروپیا، کسی کی نقل اُتارنے والا، کسی کی نقل اُتار کر ہنسانے والا

نُقْل

وہ چیز جو کسی نشہ آور چیز کے کھانے یا پینے کے بعد منھ کا ذائقہ بدلنے کے لیے کھائی جائے، گزک یا خشک میوہ یا کباب وغیرہ، وہ چیز جو شراب پینے یا افیون کھانے کے ساتھ یا اس کے بعد استعمال کی جاتی ہے

نِکْلائی

نکالنے کا عمل

نَقْلِیہ

وہ علم جو عقل کی بجائے نقل کی ہوئی باتوں سے بحث کرتا ہے ، وہ علم جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوا ہو یا جو روایتاََ ایک دوسرے تک پہنچا ہو ، مثلاََ حدیث ، تاریخ وغیرہ ، علم منقول (عقلیہ کی ضد).

نِکلا

ظاہر ہوا، ثابت ہوا

نِکلے

نکلا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِکلو

نکلنا سے امر، چلے جاؤ، باہر جاؤ

نِکلی

باہر نکلنا، گھر یا کسی جگہ کو چھوڑ کر کہیں جانا، تراکیب میں مستعمل

نا عَقل

بے عقل ، نادان ، ناسمجھ ۔

نِکَلتا

جاتا ہوا، گزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

نِکَلْنا

اُگنا ، پھوٹنا (پودے یا جڑ وغیرہ کا) ، نمو ہونا ، اوپر آنا ، زمین سے اُبھرنا

نِکَلتے

نکلتا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

ٹیڑھ نِکال دینا

کجی دور کرنا، (مجازاً) اتنا مارنا پیٹنا کہ شرارت بھول جائے

کُھڑْپینچ پیچ نِکالْنا

میں میخ نکالنا ، عیب جوئی کرنا ، نکتہ چینی کرنا.

دِیوالا نِکال دینا

بہت زیادہ خرچ کرانا.

دِوالا نِکال دینا

قرض کی ادائیگی کے ناقابل ہوکر دوالے کی درخواست دے دینا

شورْوا نِکال دیا

بدحال کردیا ، کچھ باقی نہ چھوڑا .

نِکَل کے

باہر آکر ، برآمد ہو کر ، پیدا ہو کے ؛ آگے بڑھ کر ، تجاوز کرکے نیز چھوڑ کر ۔

دَم نِکال دینا

جان نکالنا، مار ڈالنا، روح قبض کرنا

زور نِکال دینا

قوت گھٹا دینا، کمزور کردینا، غرور مٹا دینا

ذَم نِکال دینا

ذم کے پہلو سے پاک کرنا، خرابی دور کرنا

دِن نِکال دینا

کسی طرح وقت کاٹ دینا ، عموماً بُرا وقت گزار دینا ، مصیبت ٹالنا .

ہَوا نِکال دینا

ساکھ ختم کرنا ، بھرم کھولنا ۔

قَد نِکال لانا

قد بڑھانا ، لمبا ہونا ، دراز قد ہونا .

پھانْس نِکال دینا

۔ کانٹا نکال دینا۔ تکلیف رفع کرنا۔ خلش دور کرنا۔ ؎

کانچ نِکال دینا

اتنا مارنا کہ کانچ نکل پڑے ، بہت مارنا ، سخت محنت لینا ، حد سے زیادہ پریشان کرنا

شیخی نِکال دینا

غرور توڑ دینا، گھمنڈ ختم کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْث نِکال کَھڑی کَرْنا کے معانیدیکھیے

بَحْث نِکال کَھڑی کَرْنا

bahs nikaal kha.Dii karnaaबहस निकाल खड़ी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَحْث نِکال کَھڑی کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی

  • جھگڑے کی بات شروع کر دینا

Urdu meaning of bahs nikaal kha.Dii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.De kii baat shuruu kar denaa

बहस निकाल खड़ी करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी

  • झगड़े की बात शुरू कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکال

(اصطلاح تشریح) زائدہ ، کسی عضو کا نکال یا اُبھار

نِکالا

بطور لاحقہ

نِکالْنا

(تدبیر وغیرہ) بروئے کار لانا ،حل نکالنا ، سوچنا (تدبیر ، ترکیب یا حل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

نِکال دینا

جواب دے دینا ، ملازمت سے موقوف کر دینا ، برطرف کر دینا کسی جگہ سے ہٹا دینا

نِکال آنا

باہر لانا ، خارج کرنا ؛ خارج کر آنا ۔

نِکال لینا

(بالعموم حل یا جواب کے ساتھ مستعمل) ، ترکیب نکال لینا ، حل کر لینا ، سوال کا جواب یا مسئلے کا حل نکال لینا

نِکال لانا

کوئی چیز اندر سے باہر لانا

نِکال پھینکنا

بُری طرح نکالنا ، تذلیل کے ساتھ نکال دینا ۔

نِکال پَیٹھال

(کشتی) پہلوانوں میں ایک داؤ پیچ ہوتا ہے

نِکال ڈالنا

نکال دینا، الگ کرنا

نِکال مارنا

باہر پھینکنا ، بے توقیری سے دینا ۔

نِکال رَکھنا

کوئی چیز الگ کرکے سنبھال کر رکھنا

نِکال بَیٹھنا

بے خیالی میں کوئی بات کہہ دینا، کہہ گزرنا، کہہ دینا، کہہ بیٹھنا

نِکال بَھگانا

خارج کرنا ، بے دخل کرنا ۔

نِکال پَیٹھال کے دِن

(عوامی) موسم کی تبدیلی کا زمانہ

نِکال باہَر کَر دینا

نکال دینا ، جدا کردینا ، کسی جگہ سے بھگا دینا

نِکال لے جانا

چرا لے جانا

نِکال پَیٹھال کَرنا

ایک چیز رکھنا ایک اُٹھانا

نِکال باہَر کَرنا

موقوف کردینا ، برطرف کردینا ۔

نِکالا ہُوا

outcast

نِکالا جانا

نکال دیا جانا ملک بدر یا شہر بدر کیا جانا

نِکالا مِلنا

شہر بدر کیا جانا، جلا وطن کیا جانا، کسی تنظیم وغیرہ سے خارج کیا جانا

نِکالا چاہِیے

نکال دیا جائے ، نکال دینا چاہیے ۔

نِکَل

نکلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نَکیل

اونٹ کی ناک کے نتھنے کو چھید کر اس میں ڈالی ہوئی ایک چھوٹی سی چوبی میخ، وہ لکڑی یا لوہے کی کیل جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھ دیتے ہیں تاکہ قابو میں رہے

نَکُول

پانی یا روغن وغیرہ جس میں دوا جوش دے کر اور اس کو نیم گرم یا گنگنا عضو پر دھاریں

ناکُل

شمالی افریقہ کے نیولے سے منسوب یا متعلق، نیولے کی طرح کا

نَقْل

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، کوچ، روانگی، منتقلی، تبدیلی

نِیکِل

(رک : نکل جو زیادہ مستعمل ہے) ایک دھات ۔

نَقِیل

قدیم عرب میں صفر کے مہینے کا نام ۔

ناقِل

ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والا، ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے والا

نِکُول

वह देवता जिसके निमित्त नरमेध और अश्वमेध यज्ञों में छठे यूप में बलि चढ़ाया जाता है

نُقُول

نقلیں ، مثنات

نَقّال

بھانڈ، مسخرا، بہروپیا، کسی کی نقل اُتارنے والا، کسی کی نقل اُتار کر ہنسانے والا

نُقْل

وہ چیز جو کسی نشہ آور چیز کے کھانے یا پینے کے بعد منھ کا ذائقہ بدلنے کے لیے کھائی جائے، گزک یا خشک میوہ یا کباب وغیرہ، وہ چیز جو شراب پینے یا افیون کھانے کے ساتھ یا اس کے بعد استعمال کی جاتی ہے

نِکْلائی

نکالنے کا عمل

نَقْلِیہ

وہ علم جو عقل کی بجائے نقل کی ہوئی باتوں سے بحث کرتا ہے ، وہ علم جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوا ہو یا جو روایتاََ ایک دوسرے تک پہنچا ہو ، مثلاََ حدیث ، تاریخ وغیرہ ، علم منقول (عقلیہ کی ضد).

نِکلا

ظاہر ہوا، ثابت ہوا

نِکلے

نکلا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نِکلو

نکلنا سے امر، چلے جاؤ، باہر جاؤ

نِکلی

باہر نکلنا، گھر یا کسی جگہ کو چھوڑ کر کہیں جانا، تراکیب میں مستعمل

نا عَقل

بے عقل ، نادان ، ناسمجھ ۔

نِکَلتا

جاتا ہوا، گزرتا ہوا، تراکیب میں مستعمل

نِکَلْنا

اُگنا ، پھوٹنا (پودے یا جڑ وغیرہ کا) ، نمو ہونا ، اوپر آنا ، زمین سے اُبھرنا

نِکَلتے

نکلتا (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

ٹیڑھ نِکال دینا

کجی دور کرنا، (مجازاً) اتنا مارنا پیٹنا کہ شرارت بھول جائے

کُھڑْپینچ پیچ نِکالْنا

میں میخ نکالنا ، عیب جوئی کرنا ، نکتہ چینی کرنا.

دِیوالا نِکال دینا

بہت زیادہ خرچ کرانا.

دِوالا نِکال دینا

قرض کی ادائیگی کے ناقابل ہوکر دوالے کی درخواست دے دینا

شورْوا نِکال دیا

بدحال کردیا ، کچھ باقی نہ چھوڑا .

نِکَل کے

باہر آکر ، برآمد ہو کر ، پیدا ہو کے ؛ آگے بڑھ کر ، تجاوز کرکے نیز چھوڑ کر ۔

دَم نِکال دینا

جان نکالنا، مار ڈالنا، روح قبض کرنا

زور نِکال دینا

قوت گھٹا دینا، کمزور کردینا، غرور مٹا دینا

ذَم نِکال دینا

ذم کے پہلو سے پاک کرنا، خرابی دور کرنا

دِن نِکال دینا

کسی طرح وقت کاٹ دینا ، عموماً بُرا وقت گزار دینا ، مصیبت ٹالنا .

ہَوا نِکال دینا

ساکھ ختم کرنا ، بھرم کھولنا ۔

قَد نِکال لانا

قد بڑھانا ، لمبا ہونا ، دراز قد ہونا .

پھانْس نِکال دینا

۔ کانٹا نکال دینا۔ تکلیف رفع کرنا۔ خلش دور کرنا۔ ؎

کانچ نِکال دینا

اتنا مارنا کہ کانچ نکل پڑے ، بہت مارنا ، سخت محنت لینا ، حد سے زیادہ پریشان کرنا

شیخی نِکال دینا

غرور توڑ دینا، گھمنڈ ختم کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْث نِکال کَھڑی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْث نِکال کَھڑی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone