تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نا عَقل" کے متعقلہ نتائج

نا عَقل

بے عقل ، نادان ، ناسمجھ ۔

نا عَقلی

بے عقلی ، نادانی ، ناسمجھی ، بدعقلی ۔

نا عَقلِیَّت

ناعقل ہونے کی حالت ، بد عقلی ، ناسمجھی ۔

تَوَنگَری بَہ دِل اَسْت نَہ بَہ مال بُزُرْگی بَہ عَقْل اَسْت نَہ بَہ سال

تون٘گری دل سے ہوتی ہے مال سے نہیں، بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں.

عَقْل ٹِھکانے نَہ رَہْنا

ہوش بجا نہ رہنا، سمجھ جاتی رہنا

عَقْل کا کام نَہ کَرنا

سمجھ میں نہ آنا

عَقْل بَر جا نَہ رَہْنا

عقل جاتی رہنا، ہوش بجا نہ رہنا، حواس درست نہ رہنا

عقل نہ گیان، تھپڑ کھائے سمجھ بِھیان

زور نَہ ظُلْم نَہِیں، عَقْل کی کوتاہی

عقل نہ گیان، تھپڑ کھائے سمجھ بھان

سمجھ کچھ نہیں صدمے اٹھا کر سیکھ جائے گا

اونٹ برابر ڈیل بڑھایا، پاپوش برابر عقل نہ آئی

گَنْوار کو گانْٹھ کا دیجِیے عَقْل نَہ دِیجِیے

گن٘وار کو نقد دے دینا چاہیے نصیحت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ اس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوتا ؛ گن٘وار کو کچھ دانائی کی قدر نہیں ہوتی .

گِرَہ کا دِیجِیے پَر عَقْل نَہ دِیجِیے

مشورہ نہیں دینا چاہیے روبہ دے دینا چاہیے.

عَقْل بَجا نَہ ہونا

دماغ جگہ پر نہ رہنا، عقل ٹھکانے نہ ہونا، حواس درست نہ ہونا

زور نَہ ظُلْم، عَقْل کی کوتاہی

اردو، انگلش اور ہندی میں نا عَقل کے معانیدیکھیے

نا عَقل

naa-'aql•ना-'अक़्ल

  • Roman
  • Urdu

نا عَقل کے اردو معانی

صفت، قدیم/فرسودہ

  • بے عقل ، نادان ، ناسمجھ ۔

Urdu meaning of naa-'aql

  • Roman
  • Urdu

  • beaqal, naadaan, naasamajh

ना-'अक़्ल के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्राचीन

  • बेअक़्ल, नादान, नासमझ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نا عَقل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نا عَقل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone