تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقْل" کے متعقلہ نتائج

نُقْل

وہ چیز جو کسی نشہ آور چیز کے کھانے یا پینے کے بعد منھ کا ذائقہ بدلنے کے لیے کھائی جائے، گزک یا خشک میوہ یا کباب وغیرہ، وہ چیز جو شراب پینے یا افیون کھانے کے ساتھ یا اس کے بعد استعمال کی جاتی ہے

نَقَل

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، کوچ، روانگی، منتقلی، تبدیلی

نَقْل

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، کوچ، روانگی، منتقلی، تبدیلی

نُقْل فَروش

نقل (مونگ پھلی، گجک، شیرینی یا خشک میوہ وغیرہ) بیچنے والا

نُقْل کَرنا

اس واسطے آیا ہوں کہ کچھ مٹھائی رکھی رکھائی ہو تو لے اُسے نقل کروں .

نُقْلِ مَحفِل

۱۔ وہ چیزیں (شیرینی وغیرہ) جو یاران محفل محفل میں کھائیں ، وہ چیز جو یاران ہم صحبت مجلس میں کھائیں ۔

نُقْلِ مَجلِس

۔ وہ چیز (میوہ شیرینی وغیرہ) جو یاران ہم صحبت محفل میں کھائیں ۔

نُقْل فَرمانا

صحبت کرنا ، ہم بستری کرنا ؛ (عورت کو) تصرف میں لانا

نُقْلِ مُشاعِرَہ

شاہی زمانے میں مشاعرے کی محفل کا مسخرہ جو اہل مشاعرہ کے ہنسانے اور خوش کرنے کے لیے اپنے مسخرے پن کے اشعار سناتا اور لوگوں کو اپنا منتظر بنائے رکھتا تھا

نُقْلِ ماتَم

(اہل تشیع) وہ نقل، جو ماتم کی مجلس میں تقسیم کئے جاتے ہیں

نُقْل مَحفِل بَننا

وہ جو محفل کو خوش اور جولاں رکھ سکے ، مسخرہ بننا ۔

نُقْل مَحفِل بَنانا

مسخرہ بنانا ۔

نُقْل مَجلِس بَننا

مسخرہ بننا ۔

نُقْل لَگانے والے

شاہی ملازم جو آموں کی کشتیاں شاہی محفل میں لگاتے تھے ۔

نَقل ہے

کہتے ہیں، منقول ہے، قصہ ہے، حکایت ہے، ذکر ہے، کہانی ہے، روایت ہے

نَقْل شُدَہ

نقل کیا ہوا ، منقول ۔

نَقْل ہونا

بیان ہونا ، پیش ہونا ۔

نَقْلِ مُصَدَّقَہ

تصدیق شدہ نقل، وہ نقل جس کی تصدیق کی گئی ہو

نَقْل بَہِی

وہ روزنامچہ، تقویم یا فائل جس میں خطوط کی نقل یا کاپیاں رکھی جاتی ہے

نَقْلِ مَذہَب

ایک مذہب سے دوسرے مذہب میں جانا ، تبدیلیء ِمذہب

نَقْلَہ

ایک واسطے یا جسم سے دوسرے جسم یا واسطے کی طرف حرکت ، حرکت اینی ، وہ حرکت جس میں متحرک شے اپنی حرکت کی جگہ بدل جائے ۔

نَقْل ہو جانا

کسی جگہ سے دوسری جگہہجرت کرنا ، منتقل ہونا ، آنا

نَقْل عَقُول

(ادب) ڈرامے کی ایک قسم ، نیم سوانگ ، نیم ناٹک ۔

نَقْل بِالاَشعَہ

(طبیعیات) ہوا اور روشنی کے ایسے مقام سے گزرنے کی حالت جس میں کوئی مادّی چیز نہ ہو ، روشنی اور حرارت کا پہنچنا ؛ شعاعوں کا انتشار اور ان کا کسی جسم سے نکل کر ضائع ہونا یا پھیل جانا ۔

نَقْل مَعقُول

(ادب) ڈرامے کی ایک قسم ، نیم سوانگ ، نیم ناٹک

نَقْل نَقل ہے ، اَصل اَصل ہے

نقل اور اصل میں کچھ نہ کچھ فرق ضرور رہ جاتا ہے

نَقْلُ الدَّم

(طب) ایک جسم سے دوسرے جسم میں خون پہنچانا ، کسی بیماری کی وجہ سے خون کی کمی ہونے پر کسی صحت مند انسان کا خون مریض کو دینا ، انتقال خون ، خون کی منتقلی (Blood Transfusion)

نَقْلِ پَروانَہ

(عو) بیوی کا بھائی ، سالا

نَقْلُ النَّقل

نقل کی نقل، نقل در نقل، چربے کا چربہ

نَقْلِ خَواجَہ

cuddapah almond

نَقْل را چَہ عَقْل

نقل کرنے کے لیے زیادہ عقل کی ضرورت نہیں

نَقْلِ مَیلان خَسرَہ

(کاشت کاری) محکمۂ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قسم اور ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے

نَقْلِیہ

وہ علم جو عقل کی بجائے نقل کی ہوئی باتوں سے بحث کرتا ہے ، وہ علم جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوا ہو یا جو روایتاََ ایک دوسرے تک پہنچا ہو ، مثلاََ حدیث ، تاریخ وغیرہ ، علم منقول (عقلیہ کی ضد).

نَقْل عَیش بَہ اَز عَیش

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) عیش کا ذکر عیش سے بہتر ہے ۔

نَقْل گَھر

تھیٹر ؛ تماشا گاہ ۔

نَقْل و حَرکَت پَر نِگاہ رَکھنا

کسی فرد یا گروہ کی آمد و رفت پر نظر رکھنا ، کسی شخص کے افعال و اعمال کی نگرانی کرنا ، کسی شخص یا فوج وغیرہ کے آنے جانے کی نگرانی کرنا ۔

نَقْلِ وَطَن

اپنے ملک سے دوسرے ملک میں منتقلی، ہجرت

نَقْل دَر نَقل

نقل کی نقل، نقل النقل، چربے کا چربہ

نَقْل و حَمل

باربر داری، سامان اٹھانے، لے جانے کا کام، سامان وغیرہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا عمل

نقل اڑنا

امتحان میں طالب علموں کا ایک دوسرے کے جوابات کی نقل کرنا یا ایک دوسرے سے جواب پوچھ کر لکھنا

نَقْل کَالاَصل

نقل مطابق اصل ، اصل جیسی نقل ۔

نَقْل گِیر

نقل کرنے والا ، مثنیٰ تیار کرنے یا نقل اُتارنے والا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَقْلی عُلُوم

transmitted and revealed knowledge

نَقْل تَیّار کَرنا

کسی تحریر کی کاپی بنانا ، اصل تحریر کا مثنیٰ تیار کرنا ، چربہ اتارنا ۔

نَقْل پَذِیر بَھٹّی

وہ بھٹی جس میں لوہا گلایا جاتا ہو تاکہ اسے کام کے مقام پر منتقل کیا جا سکے ۔

نَقْل دینا

کسی اندراج یا درخواست کی نقل کر کے کسی کو دینا

نَقْل زَنِیْ

نقل کرنا ، نقل مارنا ، نقل کرنے کا عمل

نَقْل و حَرکَت

آنا جانا، ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانا (جاندار وغیرہ)

نَقْل لانا

نقل کرنا ، نقل اُتارنا ، نقالی کرنا

نَقَل لینا

نقل حاصل کرنا، مثتیٰ حاصل کرنا

نَقْل کَشی

نقل کھینچنا ؛ کسی چیز کو دیکھ کر ُہو ُبہو اسی طرح دوسری چیز بنانے کا عمل ، نقل بنانا ، نقل کرنا

نَقْل نَویس

عدالتوں کے فیصلے اور دستاویزوں کی نقل تحریر کرنے والا، کسی تحریر یا عبارت کو کہیں اور اتارنے والا، نقل تیار کرنے والا، کاپی نویس، محرر عدالت، منشی

نقل مانگنا

کسی اندراج یا درخواست وغیرہ کی نقل لینے کی درخواست کرنا

نَقْل کَرنا

کسی تحریر یا عبارت کو بجنسہ دوسرے ورق یا کسی اور چیز پر لکھنا، لفظ بہ لفظ اتارنا، کتاب وغیرہ سے دیکھ کر لکھنا

نَقْل بولنا

قصہ سنانا ، حکایت کہنا ۔

نَقْل نِگار

نقلیں چھاپنے کی مشین جو اسٹینسل یا چھدے ہوئے حروف سے اس کا مثنی چھاپ کر نکالتی ہے (Mimeograph)

نَقْل صَحِیح

(حدیث) صحیح اور درست روایت ۔

نَقْل پَذِیر

جسے آسانی سے منتقل کیا جاسکے ، آسانی سے اُٹھایا جانے والا ؛ دستی ، ہلکا (سامان یا کوئی چیز) ۔

نَقْلِ خُون

صحت مند آدمی کا مماثل خون مریض کے جسم میں داخل کرنا، خون کی منتقلی، نقل الدم، انتقالِ خون

نَقْل اُتَرنا

نقل اتارنا (رک) کا لازم ؛ کسی صورت کے مشابہہ صورت بننا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْل کے معانیدیکھیے

نُقْل

nuqlनुक़्ल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: نَقَلَ

  • Roman
  • Urdu

نُقْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چیز جو کسی نشہ آور چیز کے کھانے یا پینے کے بعد منھ کا ذائقہ بدلنے کے لیے کھائی جائے، گزک یا خشک میوہ یا کباب وغیرہ، وہ چیز جو شراب پینے یا افیون کھانے کے ساتھ یا اس کے بعد استعمال کی جاتی ہے
  • ہوئے الائچی چنے، کسی قسم کے میوے کے دانے جو بطور شیرینی تیار کیے جاتے ہیں، بڑی قسم کا کھانڈ کا لڈو جو الائچی دانے کی طرح بنایا جاتا ہے نیز ایک قسم کی شیرینی جو ساچق میں جاتی ہے قند کا تار بند قوام چڑھے
  • (مجازاً) وہ بیان جو ہنسانے کی غرض سے کیا جائے، لطیفہ، چٹکلہ، مزاحیہ بات
  • عربی میں بالفتح فارسی اردو میں بالضم ہے) مذکر۔وہ چیز جو کسی نشہ دار چیز کھانے کے بعد تبدیل ذائقہ کے لیے کھائیں، ایک قسم کی شیرینی
  • (مجازاً) شیریں اور میٹھا آم
  • (کنا یۃ ً)چھوٹے چمکتے ہوئے ستارے
  • وہ چیز جو یاران ہم صحبت محفل میں کھائیں

Urdu meaning of nuql

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz jo kisii nasha aavar chiiz ke khaane ya piine ke baad mu.nh ka zaayqaa badalne ke li.e khaa.ii jaaye, gazak ya Khushak meva ya kabaab vaGaira, vo chiiz jo sharaab piine ya afyuun khaane ke saath ya is ke baad istimaal kii jaatii hai
  • hu.e ilaaychii chune, kisii kism ke meve ke daane jo bataur shiiriinii taiyyaar ki.e jaate hain, ba.Dii kism ka khaanD ka laDDuu jo ilaaychii daane kii tarah banaayaa jaataa hai niiz ek kism kii shiiriinii jo saachaq me.n jaatii hai qand ka taar band qavaam cha.Dhe
  • (majaazan) vo byaan jo ha.nsaane kii Garaz se kiya jaaye, latiifa, chuTkulaa, mazaahiiyaa baat
  • arbii me.n baalaftah faarsii urduu me.n baalzam hai) muzakkar।vo chiiz jo kisii nashaadaar chiiz khaane ke baad tabdiil zaayqaa ke li.e khaa.iin, ek kism kii shiiriinii
  • (majaazan) shiirii.n aur miiThaa aam
  • (kannaa yan)chhoTe chamakte hu.e sitaare
  • vo chiiz jo yaaraa.n hamsuhbat mahfil me.n khaa.ii.n

English meaning of nuql

Noun, Masculine

  • a sort of sweetmeat, a snack, a dessert taken with liquor
  • anecdotes
  • Anything given at entertainments along with wine (as fruits or sweetmeats)

नुक़्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भोजनोपरांत खाई जाने वाली मिठाई।
  • शराब के साथ खायी जानेवाली चीज़, एक मिठाई, गज़क, चुटकुला, लतीफ़, मित्रगोष्ठी में खायी जानेवाली चीज़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُقْل

وہ چیز جو کسی نشہ آور چیز کے کھانے یا پینے کے بعد منھ کا ذائقہ بدلنے کے لیے کھائی جائے، گزک یا خشک میوہ یا کباب وغیرہ، وہ چیز جو شراب پینے یا افیون کھانے کے ساتھ یا اس کے بعد استعمال کی جاتی ہے

نَقَل

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، کوچ، روانگی، منتقلی، تبدیلی

نَقْل

ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، کوچ، روانگی، منتقلی، تبدیلی

نُقْل فَروش

نقل (مونگ پھلی، گجک، شیرینی یا خشک میوہ وغیرہ) بیچنے والا

نُقْل کَرنا

اس واسطے آیا ہوں کہ کچھ مٹھائی رکھی رکھائی ہو تو لے اُسے نقل کروں .

نُقْلِ مَحفِل

۱۔ وہ چیزیں (شیرینی وغیرہ) جو یاران محفل محفل میں کھائیں ، وہ چیز جو یاران ہم صحبت مجلس میں کھائیں ۔

نُقْلِ مَجلِس

۔ وہ چیز (میوہ شیرینی وغیرہ) جو یاران ہم صحبت محفل میں کھائیں ۔

نُقْل فَرمانا

صحبت کرنا ، ہم بستری کرنا ؛ (عورت کو) تصرف میں لانا

نُقْلِ مُشاعِرَہ

شاہی زمانے میں مشاعرے کی محفل کا مسخرہ جو اہل مشاعرہ کے ہنسانے اور خوش کرنے کے لیے اپنے مسخرے پن کے اشعار سناتا اور لوگوں کو اپنا منتظر بنائے رکھتا تھا

نُقْلِ ماتَم

(اہل تشیع) وہ نقل، جو ماتم کی مجلس میں تقسیم کئے جاتے ہیں

نُقْل مَحفِل بَننا

وہ جو محفل کو خوش اور جولاں رکھ سکے ، مسخرہ بننا ۔

نُقْل مَحفِل بَنانا

مسخرہ بنانا ۔

نُقْل مَجلِس بَننا

مسخرہ بننا ۔

نُقْل لَگانے والے

شاہی ملازم جو آموں کی کشتیاں شاہی محفل میں لگاتے تھے ۔

نَقل ہے

کہتے ہیں، منقول ہے، قصہ ہے، حکایت ہے، ذکر ہے، کہانی ہے، روایت ہے

نَقْل شُدَہ

نقل کیا ہوا ، منقول ۔

نَقْل ہونا

بیان ہونا ، پیش ہونا ۔

نَقْلِ مُصَدَّقَہ

تصدیق شدہ نقل، وہ نقل جس کی تصدیق کی گئی ہو

نَقْل بَہِی

وہ روزنامچہ، تقویم یا فائل جس میں خطوط کی نقل یا کاپیاں رکھی جاتی ہے

نَقْلِ مَذہَب

ایک مذہب سے دوسرے مذہب میں جانا ، تبدیلیء ِمذہب

نَقْلَہ

ایک واسطے یا جسم سے دوسرے جسم یا واسطے کی طرف حرکت ، حرکت اینی ، وہ حرکت جس میں متحرک شے اپنی حرکت کی جگہ بدل جائے ۔

نَقْل ہو جانا

کسی جگہ سے دوسری جگہہجرت کرنا ، منتقل ہونا ، آنا

نَقْل عَقُول

(ادب) ڈرامے کی ایک قسم ، نیم سوانگ ، نیم ناٹک ۔

نَقْل بِالاَشعَہ

(طبیعیات) ہوا اور روشنی کے ایسے مقام سے گزرنے کی حالت جس میں کوئی مادّی چیز نہ ہو ، روشنی اور حرارت کا پہنچنا ؛ شعاعوں کا انتشار اور ان کا کسی جسم سے نکل کر ضائع ہونا یا پھیل جانا ۔

نَقْل مَعقُول

(ادب) ڈرامے کی ایک قسم ، نیم سوانگ ، نیم ناٹک

نَقْل نَقل ہے ، اَصل اَصل ہے

نقل اور اصل میں کچھ نہ کچھ فرق ضرور رہ جاتا ہے

نَقْلُ الدَّم

(طب) ایک جسم سے دوسرے جسم میں خون پہنچانا ، کسی بیماری کی وجہ سے خون کی کمی ہونے پر کسی صحت مند انسان کا خون مریض کو دینا ، انتقال خون ، خون کی منتقلی (Blood Transfusion)

نَقْلِ پَروانَہ

(عو) بیوی کا بھائی ، سالا

نَقْلُ النَّقل

نقل کی نقل، نقل در نقل، چربے کا چربہ

نَقْلِ خَواجَہ

cuddapah almond

نَقْل را چَہ عَقْل

نقل کرنے کے لیے زیادہ عقل کی ضرورت نہیں

نَقْلِ مَیلان خَسرَہ

(کاشت کاری) محکمۂ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قسم اور ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے

نَقْلِیہ

وہ علم جو عقل کی بجائے نقل کی ہوئی باتوں سے بحث کرتا ہے ، وہ علم جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوا ہو یا جو روایتاََ ایک دوسرے تک پہنچا ہو ، مثلاََ حدیث ، تاریخ وغیرہ ، علم منقول (عقلیہ کی ضد).

نَقْل عَیش بَہ اَز عَیش

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) عیش کا ذکر عیش سے بہتر ہے ۔

نَقْل گَھر

تھیٹر ؛ تماشا گاہ ۔

نَقْل و حَرکَت پَر نِگاہ رَکھنا

کسی فرد یا گروہ کی آمد و رفت پر نظر رکھنا ، کسی شخص کے افعال و اعمال کی نگرانی کرنا ، کسی شخص یا فوج وغیرہ کے آنے جانے کی نگرانی کرنا ۔

نَقْلِ وَطَن

اپنے ملک سے دوسرے ملک میں منتقلی، ہجرت

نَقْل دَر نَقل

نقل کی نقل، نقل النقل، چربے کا چربہ

نَقْل و حَمل

باربر داری، سامان اٹھانے، لے جانے کا کام، سامان وغیرہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانے کا عمل

نقل اڑنا

امتحان میں طالب علموں کا ایک دوسرے کے جوابات کی نقل کرنا یا ایک دوسرے سے جواب پوچھ کر لکھنا

نَقْل کَالاَصل

نقل مطابق اصل ، اصل جیسی نقل ۔

نَقْل گِیر

نقل کرنے والا ، مثنیٰ تیار کرنے یا نقل اُتارنے والا ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَقْلی عُلُوم

transmitted and revealed knowledge

نَقْل تَیّار کَرنا

کسی تحریر کی کاپی بنانا ، اصل تحریر کا مثنیٰ تیار کرنا ، چربہ اتارنا ۔

نَقْل پَذِیر بَھٹّی

وہ بھٹی جس میں لوہا گلایا جاتا ہو تاکہ اسے کام کے مقام پر منتقل کیا جا سکے ۔

نَقْل دینا

کسی اندراج یا درخواست کی نقل کر کے کسی کو دینا

نَقْل زَنِیْ

نقل کرنا ، نقل مارنا ، نقل کرنے کا عمل

نَقْل و حَرکَت

آنا جانا، ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانا (جاندار وغیرہ)

نَقْل لانا

نقل کرنا ، نقل اُتارنا ، نقالی کرنا

نَقَل لینا

نقل حاصل کرنا، مثتیٰ حاصل کرنا

نَقْل کَشی

نقل کھینچنا ؛ کسی چیز کو دیکھ کر ُہو ُبہو اسی طرح دوسری چیز بنانے کا عمل ، نقل بنانا ، نقل کرنا

نَقْل نَویس

عدالتوں کے فیصلے اور دستاویزوں کی نقل تحریر کرنے والا، کسی تحریر یا عبارت کو کہیں اور اتارنے والا، نقل تیار کرنے والا، کاپی نویس، محرر عدالت، منشی

نقل مانگنا

کسی اندراج یا درخواست وغیرہ کی نقل لینے کی درخواست کرنا

نَقْل کَرنا

کسی تحریر یا عبارت کو بجنسہ دوسرے ورق یا کسی اور چیز پر لکھنا، لفظ بہ لفظ اتارنا، کتاب وغیرہ سے دیکھ کر لکھنا

نَقْل بولنا

قصہ سنانا ، حکایت کہنا ۔

نَقْل نِگار

نقلیں چھاپنے کی مشین جو اسٹینسل یا چھدے ہوئے حروف سے اس کا مثنی چھاپ کر نکالتی ہے (Mimeograph)

نَقْل صَحِیح

(حدیث) صحیح اور درست روایت ۔

نَقْل پَذِیر

جسے آسانی سے منتقل کیا جاسکے ، آسانی سے اُٹھایا جانے والا ؛ دستی ، ہلکا (سامان یا کوئی چیز) ۔

نَقْلِ خُون

صحت مند آدمی کا مماثل خون مریض کے جسم میں داخل کرنا، خون کی منتقلی، نقل الدم، انتقالِ خون

نَقْل اُتَرنا

نقل اتارنا (رک) کا لازم ؛ کسی صورت کے مشابہہ صورت بننا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone