تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکال لے جانا" کے متعقلہ نتائج

نِکال لے جانا

چرا لے جانا

کَلیجَہ نِکال کَر لے جانا

کسی کی دولت کے جانا ، مال مار کر کے جانا ، چُن کر سب سے اچھی چیز لے جانا .

کَلیجا نِکال کے لے جانا

کسی کی دولت کے جانا ، مال مار کر کے جانا ، چُن کر سب سے اچھی چیز لے جانا .

کَلیجا نِکال کَر لے جانا

کسی کی دولت کے جانا ، مال مار کر کے جانا ، چُن کر سب سے اچھی چیز لے جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکال لے جانا کے معانیدیکھیے

نِکال لے جانا

nikaal le jaanaaनिकाल ले जाना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

نِکال لے جانا کے اردو معانی

  • چرا لے جانا
  • عورت کو بھگا لے جانا ۔
  • کسی خطرے کی جگہ سے بچا لانا ، کسی شخص کو کسی جگہ سے نکال کر لے جانا ، نجات دلانا
  • ۔۱۔(کنایۃً)نجات دلانا۔(ابن الوقت) شاید ایسا ہوکر وہ لوگ جواب کے عوض میرے نکال لے جانے کی فکر میں ہوں ۲۔ کسی چیز یا شخص کو کسی جگہ سے نکال کر لے جانا ۳۔ چرا لے جانا۔

Urdu meaning of nikaal le jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • churaa le jaana
  • aurat ko bhagaa le jaana
  • kisii Khatre kii jagah se bachaa laanaa, kisii shaKhs ko kisii jagah se nikaal kar le jaana, najaat dilaana
  • ۔۱۔(kanaa.en)najaat dilaana।(ibanulvaqt) shaayad a.isaa hokar vo log javaab ke ivz mere nikaal le jaane kii fikr me.n huu.n २। kisii chiiz ya shaKhs ko kisii jagah se nikaal kar le jaana ३। churaa le jaana

निकाल ले जाना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ औरत को भगा ले जाना
  • ۳۔ चुरा ले जाना
  • ۔۱۔(कनाएन)नजात दिलाना।(इबनुलवक़्त) शायद ऐसा होकर वो लोग जवाब के इव्ज़ मेरे निकाल ले जाने की फ़िक्र में हूँ २। किसी चीज़ या शख़्स को किसी जगह से निकाल कर ले जाना ३। चुरा ले जाना
  • ۱۔ किसी ख़तरे की जगह से बचा लाना, किसी शख़्स को किसी जगह से निकाल कर ले जाना, नजात दिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکال لے جانا

چرا لے جانا

کَلیجَہ نِکال کَر لے جانا

کسی کی دولت کے جانا ، مال مار کر کے جانا ، چُن کر سب سے اچھی چیز لے جانا .

کَلیجا نِکال کے لے جانا

کسی کی دولت کے جانا ، مال مار کر کے جانا ، چُن کر سب سے اچھی چیز لے جانا .

کَلیجا نِکال کَر لے جانا

کسی کی دولت کے جانا ، مال مار کر کے جانا ، چُن کر سب سے اچھی چیز لے جانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکال لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکال لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone