تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقِیل" کے متعقلہ نتائج

نَقِیل

قدیم عرب میں صفر کے مہینے کا نام ۔

نَکیل

اونٹ کی ناک کے نتھنے کو چھید کر اس میں ڈالی ہوئی ایک چھوٹی سی چوبی میخ، وہ لکڑی یا لوہے کی کیل جو اونٹ کی ناک میں ڈال کر اس میں رسی باندھ دیتے ہیں تاکہ قابو میں رہے

نَکیل ڈالْنا

قابو میں کرنا ۔

نَکیل تھامنا

روکنا ، منع کرنا

نَکیل ہاتھ میں ہونا

قابو ہونا، قبضہ ہونا، لگام ہاتھ میں ہونا، کسی کے اختیار میں ہونا

نُکِیلا

۔(ھ۔ بضم اول وکسر دوم) صفت۔ مذکر۔ مونث کے لیے نکیلی۱۔گاؤ دُم۔ نوک دار۔ مخروطی۔ ابھراہوا۲۔(کنایۃً) خوش وضع۔ بانکا۔ ترچھا۔ وضعدار۔ طرح دار شخص۔؎

نُکِیلی

۱۔ نوک دار ، مخروطی ، اُبھری ہوئی ، اُبھرواں ، چونچ دار ۔

نُکِیلے

۱ ۔ نکیلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ خوب صورت ، حسین ، بانکا ۔

نَکِیلا

ناک پر مکھی نہ بیٹھنے دینے والا ، کسی کا ادنیٰ احسان بھی قبول نہ کرنے والا ؛ ذی آبرو شخص ، غیرت مند ۔

نُکِیلا جَوان

خوش وضع ، طرحدار جوان ، بانکا جوان ۔

نُکِیلی وَضَع

بانکی وضع، نوکیلا پن، طرح داری

نُکِیلی چِتوَن

خوش ادا ، بانکی نظر ۔

نُکِیلا پَن

خوش وضعی، بانک پن، رعنائی، دلربائی

ناک میں نَکیل ڈالنا

آزادی ختم کرنا ، مطیع بنا لینا ، قابو میں کرنا ۔

ناک میں نَکیل پَڑنا

آزادی ختم ہونا ، پابند ہو جانا (عموماً شادی کے موقع پر مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقِیل کے معانیدیکھیے

نَقِیل

naqiil•नक़ील

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

نَقِیل کے اردو معانی

  • قدیم عرب میں صفر کے مہینے کا نام ۔
  • ۔ ۲۔ مسافر آدمی ، پردیسی ؛ راستہ ؛ گھوڑے کی ایک خاص چال جو دوڑنے اور پویہ چلنے کے درمیان ہوتی ہے

Urdu meaning of naqiil

  • Roman
  • Urdu

  • qadiim arab me.n sifar ke mahiine ka naam
  • ۔ ۲۔ musaafir aadamii, pardesii ; raasta ; gho.De kii ek Khaas chaal jo dau.Dne aur poya chalne ke daramyaan hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone