تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدْلا لینا" کے متعقلہ نتائج

بَدْلا لینا

انتقام لینا، برے سلوک کے عوض برا سلوک کرنا

بَدْلا لیناں

انتقام لینا، برے سلوک کے عوض برا سلوک کرنا

بَدَل لینا

exchange, swap, take in change, be compensated for a loss

بَلا لینا

رک : بلائیں لینا.

خُون کے بَدْلے خُون لینا

جان کے بدلے جان لینا ، قتل کے بدلے قتل کرنا ۔

بِدا لینا

دلھن کا اپنے باپ کے گھر سے رخصت ہونا

بَدْلا دینا

جیسا برتاو کسی نے کیا ہو ویسا ہی اس کے ساتھ کرنا (اکثر نیک برتاو کے موقع پر مستعمل)

آنکھ طوطے کی طرح بدل لینا

بے مروتی کرنا

آنکھیں توتے کی طرح بدل لینا

بے مروتی کرنا

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

سَر بَلا لینا

آفت مول لینا.

بَلا سَر لینا

مصیبت مول لینا ، زمےداری کو بلاوجہ بڑھانا

بَلا مول لینا

بلا وجہ خود کو مصیبت میں پھن٘سانا.

اَلا بَلا لینا

بلائیں لینا ، (رک) .

سارے زَمانے کی بَلا سَر لینا

سب جھگڑے اپنے ذِمَے لینا ، اپنی اہمیت جتانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْلا لینا کے معانیدیکھیے

بَدْلا لینا

badlaa lenaa•बदला लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَدْلا لینا کے اردو معانی

  • انتقام لینا، برے سلوک کے عوض برا سلوک کرنا

Urdu meaning of badlaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • intiqaam lenaa, bure suluuk ke ivz buraa suluuk karnaa

English meaning of badlaa lenaa

  • to take revenge, to retaliate, to wreak vengeance (on)

बदला लेना के हिंदी अर्थ

  • बदला लेना, बुरे व्यवहार का बदला बुरे व्यवहार से देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدْلا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدْلا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone