تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَمِیم" کے متعقلہ نتائج

عَمِیم

عام، سب کے لیے یکساں، پورا، تمام، مکمل

عَمِیمُ الْاَثَر

عموماً اثر کرنے والا، عام طور پر اثر اندازہونے والا

عَمِیمُ الْفَیض

عام طور پر فیض پہنچانے والا ، عموماً نفع بخش ۔

عَمِیمُ الْبَرَکات

سب پر برکتیں بھیجنے والا

عَمِیمُ الْاِحْسان

سب پر احسان کرنے والا، سب کے ساتھ بھلائی کرنے والا

عَمِیمُ الْاَشْفاق

سب پر یکساں مہربانی کرنے والا، سب پر عنایت کرنے والا، سب کی غم خواری کرنے والا، سب کے ساتھ محبت سے پیش آنے والا

عَمِیمُ الْمِصْقداق

تمام چیزوں پر یکساں صادق آنے والا ۔

فَیضِ عَمِیم

رک : فیضِ عام.

اَلطافِ عَمِیم

kindness for all

لُطْفِ عَمِیم

عام مہربانی ، عام لطف و کرم.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَمِیم کے معانیدیکھیے

عَمِیم

'amiim'अमीम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَمَّ

  • Roman
  • Urdu

عَمِیم کے اردو معانی

صفت

  • عام، سب کے لیے یکساں، پورا، تمام، مکمل

Urdu meaning of 'amiim

  • Roman
  • Urdu

  • aam, sab ke li.e yaksaa.n, puura, tamaam, mukammal

English meaning of 'amiim

Adjective

  • abundant, common, general, universal, comprehensive, full, complete

'अमीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • व्यापक, आम, जो सबके लिए हो, सब के लिए बराबर, पूरा, तमाम, मुकम्मल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَمِیم

عام، سب کے لیے یکساں، پورا، تمام، مکمل

عَمِیمُ الْاَثَر

عموماً اثر کرنے والا، عام طور پر اثر اندازہونے والا

عَمِیمُ الْفَیض

عام طور پر فیض پہنچانے والا ، عموماً نفع بخش ۔

عَمِیمُ الْبَرَکات

سب پر برکتیں بھیجنے والا

عَمِیمُ الْاِحْسان

سب پر احسان کرنے والا، سب کے ساتھ بھلائی کرنے والا

عَمِیمُ الْاَشْفاق

سب پر یکساں مہربانی کرنے والا، سب پر عنایت کرنے والا، سب کی غم خواری کرنے والا، سب کے ساتھ محبت سے پیش آنے والا

عَمِیمُ الْمِصْقداق

تمام چیزوں پر یکساں صادق آنے والا ۔

فَیضِ عَمِیم

رک : فیضِ عام.

اَلطافِ عَمِیم

kindness for all

لُطْفِ عَمِیم

عام مہربانی ، عام لطف و کرم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَمِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَمِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone