تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمِیم" کے متعقلہ نتائج

حَمِیم

کھولتا ہوا ، تپتا ہوا ، گرم پانی

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

حُمّیٰ مِعَوِیَّہ

رک: حمّی تیفودیہ.

حُمّیٰ مُواظِبَہ

اس بخار کی نوبت روزمرہ آتی ہے، اس میں ایک باری کے شروع ہونے سے دوسری باری کے شروع ہونے تک ۲۴ گھنٹہ کا عرصہ لگتا ہے، چونکہ اس کی باریاں رومانہ آتی ہیں اس لیے اس کو رومانہ بخار کہتے ہیں، یہ بخار بلغم کے خارج عروق کے متعفن ہونے سے لاحق ہوتا ہے

آبِ حَمِیم

گرم پانی، (خصوصاً) وہ گرم پانی جو اہل دوزخ کو دیا جائے گا

بَحْرِ حَمِیم

a meter used in poetry, though not widely used in Urdu

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمِیم کے معانیدیکھیے

حَمِیم

hamiimहमीम

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: طب عروض

اشتقاق: حَمَّ

  • Roman
  • Urdu

حَمِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھولتا ہوا ، تپتا ہوا ، گرم پانی
  • دوست ، عزیز ، رشتہ دار
  • موسم گرما کا وسط ؛ موسم گرما کا مینہ ؛ گرم و سرد پانی
  • (طب) وہ شخص جس کو بخار چڑھا ہو ، بخار کا مریض
  • (عروض) ایک بحر کا نام
  • ۔(ع۔ بر وزن کریم) مذکر۔ ۱۔گرم۔ ۲۔دوست۔ رشتہ دار۔

Urdu meaning of hamiim

  • Roman
  • Urdu

  • kholtaa hu.a, tapta hu.a, garm paanii
  • dost, aziiz, rishtedaar
  • mausim-e-garma ka vast ; mausim-e-garma ka miinaa ; garm-o-sard paanii
  • (tibb) vo shaKhs jis ko buKhaar cha.Dhaa ho, buKhaar ka mariiz
  • (uruuz) ek bahr ka naam
  • ۔(e। bar vazan kriim) muzakkar। १।garm। २।dost। rishtedaar

English meaning of hamiim

Noun, Masculine

  • a person suffering with fever
  • bosom friend
  • hot, boiling water

हमीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गर्म पानी, मित्र, रिश्तेदार, ग्रीष्म ऋतु की मध्यावधि

विशेषण

  • गर्म, उष्ण, गर्म पानी, उष्ण जल, स्वजन, रिश्तेदार, जिसे ज्वर हो।

حَمِیم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَمِیم

کھولتا ہوا ، تپتا ہوا ، گرم پانی

حُمّیٰ مالْٹا

ایک قسم کا لازمی بخار ہے جو بے قاعدہ طور پر بار بار حملہ آور ہوتا ہے اور دو دو تین تین ماہ اور کبھی اس سے بھی زیادہ عرصہ تک اس کے دورے ہوتے رہتے ہیں، اس بخار میں پسینہ بہت آتا ہے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے

حُمّیٰ مِعَوِیَّہ

رک: حمّی تیفودیہ.

حُمّیٰ مُواظِبَہ

اس بخار کی نوبت روزمرہ آتی ہے، اس میں ایک باری کے شروع ہونے سے دوسری باری کے شروع ہونے تک ۲۴ گھنٹہ کا عرصہ لگتا ہے، چونکہ اس کی باریاں رومانہ آتی ہیں اس لیے اس کو رومانہ بخار کہتے ہیں، یہ بخار بلغم کے خارج عروق کے متعفن ہونے سے لاحق ہوتا ہے

آبِ حَمِیم

گرم پانی، (خصوصاً) وہ گرم پانی جو اہل دوزخ کو دیا جائے گا

بَحْرِ حَمِیم

a meter used in poetry, though not widely used in Urdu

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone