تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَمِیم" کے متعقلہ نتائج

ذَمِیم

بُرا، خراب

ضَمِیم

ملا ہوا، شامل کیا گیا

ذَمِیمَہ

بُرائی، بدی، بُرا، خراب

ضَمِیمَہ

(کسی چیز کے اصل یا ضروری حصّے پر بڑھا کر) شامل کیا ہوا، زائد شے جو اصل کے ساتھ شامل ہو، مستزاد، تتمہ، تابع

ضَمِیما

ضَمِیمی

ضمیمہ (رک) سے منسوب یا متعلق .

ضَمِیمَہ ہونا

شامل ہونا، ضم ہونا، الحاق ہونا

ضَمِیما ہونا

شامل ہونا، ضم ہونا، الحاق ہونا

ضَمِیمَہ جات

ضمیمہ (رک) کی جمع .

ضَمِیما جات

ضمیمہ (رک) کی جمع .

ذِمام

प्रतिष्ठा, इज्ज़त, स्वत्व, हक़।

ذِمّی

(فقہ) وہ مشرک یا اہل کتاب جو اسلامی حکومت کی امان میں رہتا ہو اور اس نے شرائط ذِمّہ (جزیہ) کو قبول کر لیا ہو، جزیہ گزار

صِفاتِ ذَمِیمَہ

(تصوّف) بُری صفتیں، ان صفاتِ مزموم کو کہتے ہیں جو جلال کی طرف لے جاتی ہیں جیسے حرص اور بد خلقی وغیرہ ہیں

خُلْقِ ذَمِیمَہ

بری عادت، خراب خصلت

ذَمائِم

برائیاں، اخلاقی خرابیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَمِیم کے معانیدیکھیے

ذَمِیم

zamiim•ज़मीम

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

ذَمِیم کے اردو معانی

صفت

  • بُرا، خراب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضَمِیم

ملا ہوا، شامل کیا گیا

Urdu meaning of zamiim

  • Roman
  • Urdu

  • buraa, Kharaab

English meaning of zamiim

Adjective

  • deserving blame, evil, bad

ज़मीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बुरा, ख़राब, निकृष्ट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَمِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَمِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone