تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَمِیم" کے متعقلہ نتائج

صَمِیم

خالص، بے لوث، سچّا

صَمِیمِ قَلْب سے

سچّے دل سے، تہِ دل سے، خلوص کے ساتھ

صَمِیمِ قَلْب

خلوص دل، دل کی گہرائی

صَمِیمی

خالص ، بے لوث ، پُرخلوص.

عَزْمِ صَمِیْم

سچَا ارادہ ، پختہ ارادہ .

صَمیمانَہ

بے لوث ، پُرخلوص ، مخلصانہ.

صَمُوم

بہرا کیا ہوا ، بہرا ، جسے سُنائی نہ دے ، جو سُن نہ سکے.

صِمام

شیشی کا ڈاٹ ، سربند شیشہ ، مشین کا وہ پرزہ جس سے گیس یا سیال شے کا راستہ کسی نالی میں سے حسب ضرورت از خود کھل جائے اور بند ہوجائے.

صَمَم

बहरापन, वधिरता।

صَمامی

صمام (رک) سے منسوب ، سربند شیشہ جیسا .

سَمُومی

سَمُوم سے متعلق یا منسوب، گرم ہوا

سُمُوم

زہر، خصوصاً وہ زہر جو جراثیم کے ذریعے جسم میں پہنچیں اور کسی خاص مرض کا باعث ہو

صَمصَم

A miser, niggard.

صرِیم

چھانٹ ہوا ، تراشیدہ ، مبّرا (حشو و زوائد سے) ، پاک نیز ایک بحر کا نام.

صایَم

(طب) دوسری یا خالی آن٘ت ، رودۂ دوم.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَمِیم کے معانیدیکھیے

صَمِیم

samiim•समीम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: صَمَّ

  • Roman
  • Urdu

صَمِیم کے اردو معانی

صفت

  • خالص، بے لوث، سچّا
  • بہرا

Urdu meaning of samiim

  • Roman
  • Urdu

  • Khaalis, belaus, sachchaa
  • bahra

English meaning of samiim

Adjective

  • best part (of), sincere, pure, unmixed
  • deaf

समीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वधिर, बहरा
  • निर्मल, खालिस, हृदय का भीतरी भाग

صَمِیم کے مترادفات

صَمِیم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَمِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَمِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone