تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَمِیْم" کے متعقلہ نتائج

شَمِیْم

خوشبو، سگندھ، نکہت، سباس، مہک

شَمِیمِ رُوح پَرْوَر

نہایت اعلی خوشبو، روح کو پالنے والی، دماغ کو تازگی اور فرحت بخشنے والی یا خوش کرنے والی خوشبو

مَوجِ شَمِیْم

خوشبو کی لہر

شَمِیمَہ

सूंघने का पदार्थ, खुशबू ।।

حُور شَمِیم

رک : حُور شمائل

عَنْبَر شَمِیم

عنبر کی خوشبو میں بسا ہوا، خوشبودار، عنبر جیسی خوشبو والا

گیسُوئے عَن٘بَر شَمِیم

ایسے گیسو جن سے عنبر کی خوشبو آئے ، خوشبودار بال.

شَمّام

کچری ، ایک پھل ، سبز اور زرد دھاریوں کا چھوٹا سا خربوزہ

شُمُوم

सूघने की चीज़ ।।

شَمی

शिबी धान्य (मूंग, मसूर, मोठ, उड़द, चना, अरहर, मटर, कुलथी, लोबिया इत्यादि)।

شَمّامی

عطّار.

شَمّامَہ

سونگھنے کی چیز، ایک کلولہ جس کو خوشبودار چیزوں سے ترکیب دے کر گول بنا لیتے ہیں، اور ہاتھ میں رکھ کر سونگھتے ہیں، دستنبو

شَحِیم

موٹا، فربہ (عموماً لحیم کے ساتھ مستعمل، چربیلا، چربی والا، موٹا تازہ)

شَہِیم

ہوشیار، زیرک ، چوکس ؛ مصلحت اندیش ، دانا ، چالاک .

شِیَم

عادتیں، خصلتیں، اطوار، فطرتیں، (تراکیب میں خصلت والا کے معنی پیدا ہوتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں شَمِیْم کے معانیدیکھیے

شَمِیْم

shamiim•शमीम

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

شَمِیْم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوشبو، سگندھ، نکہت، سباس، مہک

Urdu meaning of shamiim

  • Roman
  • Urdu

  • Khushbuu, sugandh, nikhat, subaas, mahak

English meaning of shamiim

Noun, Feminine

शमीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

شَمِیْم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَمِیْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَمِیْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone