تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہَم" کے متعقلہ نتائج

تَہَم

وہ شخص جو قد و قامت زور و طاقت شجاعت و دلیری میں لاثانی ہو (یہ لفظ عموماً تن کے ساتھ مستعمل ہے)

تام

شام، تاریکی، گھبراہٹ، بے چینی

تھَمْ

ستون ، کھمبا ، کھم.

طَعْم

مزہ، لذّت، ذائقہ

طُعْم

لقمہ ، نوالہ.

تَعَمُّم

عمامہ بان٘دھنا.

تاہَم

حرف ربط۔ تو بھی، پھر بھی، اس پر بھی، باوجود یکہ، پھربھی، اس کے باوجود، اہل ایران اس جگہ ’با ایں ہمہ باز ہم، باوجود ایں‘ بولتے ہیں

تَہَمُّک

کوشش کرنا، مبالغہ کرنا

تَھم کے

ٹھہر ٹھہر کر ، آہستہ آہستہ ، تھوڑا تھوڑا ، رک : تھمنا.

تَھم رَہْنا

ٹھہر جانا، رک جانا، تھم جانا

تَھم کَر

ٹھہر ٹھہر کر، آہستہ آہستہ، تھوڑا تھوڑا، تھمنا

تَھم ہونا

تھم کی طرح ہو جانا (ہاتھ اور پانْو کے لیے) ، بہت زیادہ سوج جانا ، سوج کر پیل پا ہو جانا.

تامْ دان

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام

تامْ جان

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام

تَھم ہو جانا

(پاؤں کے لیے) بہت پھول جانا، سوجن آجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہَم کے معانیدیکھیے

تَہَم

taham•तहम

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تَہَم کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو قد و قامت زور و طاقت شجاعت و دلیری میں لاثانی ہو (یہ لفظ عموماً تن کے ساتھ مستعمل ہے)

شعر

Urdu meaning of taham

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo qad-o-qaamat zor-o-taaqat shujaaat-o-dilerii me.n laasaanii ho (ye lafz umuuman tan ke saath mustaamal hai

तहम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वो व्यक्ति जो क़द, शक्ति, साहस और बहादुरी में बेमिसाल हो (यह शब्द आमतौर पर शरीर के साथ प्रयोग किया जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone