تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڈ" کے متعقلہ نتائج

اَڈ

جھگڑا، مخالفت .

ہَڈ

ہڈی، نیز بڑی ہڈی، مردہ جانور کی ہڈی

اَڈَّہ

رک: اڈا جو املا کے اعتبار سے زیادہ درست ہے

اَڈَر

دوکھیتوں کی درمیانی حد پر کنویں کے پانی کی کچی نالی یا اُس کا ابھرا ہوا کنارہ.

اَڈِگ

نہ ہلنے والا ، قائم ، اٹل

اَڈول

محکم ، سخت

اَڈِٹ

رک : اڈیٹھ.

اَڈَھل

نہ ڈھلکنے والا ، مضبوطی کے ساتھ مربوط ، مستحکم

اَڈّی

(جفت سازی) جوتی کا وہ حصہ جو ایڑی کو چھپاۓ رہتا ہے، جوتے کا پچھلا حصہ

اَڈّا

ا. کرایہ کی سواریوں گاڑیوں ، بسوں ، ٹیکسوں اور ڈولیوں وغیرہ کے کھڑے ہونے اور جمع ہونے کی جگہ.

اَڈَنْڈ

جسے سزا دینا مناسب نہ ہو

اَڈْیَل

(سواری) گاڑی کھینچنے سے جی چرانے والا بیل، اڑیل بیل

اَڈانا

چھتیس راگنیوں میں سے وہ راگنی جو رات کے دوسرے پہر خیال کے طرز پر گائی جاتی اور تلواڑا تال پر بجائی جاتی ہے، اڈانا ایک راگ ہے جو آدھی رات کے بعد گایا جاتا ہے

اَڈِیڈ

پشت کے پیچ میں چار پھوڑوں کے درمیان بہت بڑا سرطان جیسا ایک پھوڑا.

اَڈَلْنا

پانا

اَڈَنْڈی

بلا لگان آراضی، وہ زمین جس پر کسی قسم کا محصول یا لگان نہ ہو، جیسے: جھاڑی، معافی وغیرہ

اَڈِیَتْھ

(جراحی) رگوں یا نسوں میں پیدا ہونے والا ایک زہریلا پھوڑا جس کی سبزو سرخ رگیں کیکڑے کی ٹانگوں سے مشابہ ہوتی ہیں ، سرطان ، راج پھوڑا ، کینسر

اَڈھال

جن کے برے چلن ہوں ، بد چلن

اَڈْیانی

کھیت کے رکھوالے کے اڈے کے اوپردھوپ سے بچاؤ کے لئے بُھس وغیرہ کا چھپر یا اسارا

اَڈِیْٹھ

رگوں یا نسوں میں پیدا ہونے والا ایک زہریلا پھوڑا جس کی سبز و سرخ رگیں کیکڑے کی ٹانگوں سے مشابہ ہوتی ہیں

اَڈاسَن

(آبپاشی) چرس یا ڈول کا پانی گرنے کے لیے کنویں کے برابر بئی ہوئی ہودک ، چویچہ .

اَڈْریس

خطبہ ، تقریر ، تحریری خطاب.

اَڈّا ہونا

کسی شخص کا ایک خاص جگہ پر جاکر عموماً گپ بازی کے لئے بیٹھنا

اَڈْسَٹّا

اٹکل پچو ، جانچ یا اندازہ ، تشخیص خام

اَڈّے دار

اڈے کا مالک یا چوکیدار

اَڈّی دار

وہ کُرتی جس میں کثوری اور آستین کے بیچ میں کلی پڑی ہو.

اَڈّا بنانا

کسی ایک جگہ پر لوگوں کا گپ بازی کے لئے جمع ہونا

اَڈْریس دینا

کسی کے اعزاز میں سپاسنامہ جلسے میں پیش کرنا.

اَڈّا جَمانا

کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا، قبضہ کر لینا

اَڈْریس کَرْنا

خطاب کرنا ، مخاطب اصحاب کے سامنے تقریر کرنا.

ہَڈ حَرام

مفت کی کھانے والا، کام چور، نکما، کاہل، مفت خورا، حرام خور نیز بدخصلت آدمی، بد ذات؛ ڈھیٹ

ہَڈ وار

(لفظاً) ہڈّیوں کی جگہ ؛ مُردوں کو دفن کرنے کی مخصوص جگہ ، قبرستان (رک : ہڑ واڑ) ۔

ہَڈّے ہَڈ

ایک ایک ہڈّی ، ہڈّی ہڈّی ، ہر ہڈّی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

ہَڈاں

(دکن) ہڈ (رک) کی جمع ، ہڈیاں ۔

ہَڈ حَرامی

مفت خوری ، حرام خوری ، بدخصلتی ۔

ہَڈ جَڑی

ہڈی کا بخار

ہَڈّا

بھڑ

ہَڈّے

ہڈّا کی جمع

ہَڈَّہ

رک : ہڈا (۱) معنی ۲ ۔

ہَڈَّو

(عورت) جس کی ہڈیاں نکلی ہوئی ہوں ، نحیف و لاغر ؛ انتہائی کمزور لڑکی ۔

ہَڈّی

فقاریہ حیوانات کے نسیج کا سخت حصہ جس سے جسم کا ڈھانچا بنتا ہے، استخواں

ہَڈِّیا

چھوٹی ہڈّی ، ہڈّی جیسی کوئی چیز

ہَڈْرا

حالت، گت، ہیئت، وضع، شکل

ہَڈولَہ

انعامی زمین جو لوگوں کو کہیں صفائی رکھنے کے لیے دی جاتی تھی ۔

ہَڈہی

رک : ہڈی

ہَڈیالا

ہڈّی والا ، استخوانی ؛ سوکھا ، کمزور ۔

ہَڈِّیانا

ہڈی بنانا

ہَڈِّیلا

ہڈی دار، استخوانی نیز مضبوط

ہَڈِّیاں

استخواں، پنجر؛ عظام؛ ہڈّی؛ تراکیب میں مستعمل

ہَڈِّیوں

ہڈیاں (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَڈِّیاہَٹ

ہڈی بن جانے کا عمل

ہَڈ گَلے میں بانْدنا

نمائش کرنا ، ظاہر کرنا ۔

ہَڈْرا کَرنا

( ُبرا) حال کرنا ، دُرگت بنانا ۔

ہَڈّا کَرنا

(پہلوانی) حریف کو گرا کر اس کی چھاتی پر گھٹنا رکھ کر زور دینا تاکہ حریف شکست تسلیم کر لے ۔

ہَڈْرا کَرانا

(بری) حالت کرانا، (بری) گت بنوانا

ہَڈّی بولنا

ذات پات کا پتا چلنا ، اصلیت معلوم ہونا ، حسب نسب ظاہر ہونا ۔

ہَڈّی نَہ ہونا

(رک : ہاتھ میں ہڈّی نہ ہونا) ؛ نہایت سخی ہونا ۔

ہَڈّی پَرَکھنا

حسب نسب دیکھنا ، اصلیت معلوم کرنا ۔

ہَڈّی چَٹَکنا

بدن کے جوڑوں سے چٹ چٹ کی آواز آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڈ کے معانیدیکھیے

اَڈ

aDअड

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

اَڈ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جھگڑا، مخالفت .

Urdu meaning of aD

  • Roman
  • Urdu

  • jhag.Daa, muKhaalifat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone