تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڈْریس کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اَڈْریس کَرْنا

خطاب کرنا ، مخاطب اصحاب کے سامنے تقریر کرنا.

عاری کَرْنا

تنگ کرنا، عاجر کرنا

عُرْس کَرنا

کسی بزرگ کے یومِ وفات پر فاتحہ وغیرہ کا اہتمام کرنا ، کسی بزرگ کی برسی منانا.

ہَڈْرا کَرنا

( ُبرا) حال کرنا ، دُرگت بنانا ۔

ہِراس کَرنا

خوف کھانا ، ڈرنا ، ہراساں ہونا ۔

گود ہَری کَرْنا

بے اولاد عورت کو صاحبِ اولاد بنا دینا.

ہُرّی بُتّی کَرنا

ختم کرنا ، اُڑا دینا ، کچھ نہ باقی رکھنا

ہَڈّی پَسلی چَکنا چُور کَرنا

ہڈی پسلی ریزہ ریزہ کر دینا ؛ بری طرح پیٹنا ، سخت زد و کوب کرنا ۔

اُہْری کی دُہْری کَرنا

(عور) زبان درازی کرنا ، کج بحثی کرنا ، کٹ حجتی کرنا.

ہَڈّی پَسلی ایک کَرنا

سختی سے دبا کر یا بھینچ کر ہڈیوں اور پسلیوں کو جگہ سے ہلا دینا ، ہڈی پسلی توڑ دینا

طَبِیعَت ہَری کَرْنا

زد و کوب کرنا ، مارنا ، سزا دینا.

ہَڈْرا کَرانا

(بری) حالت کرانا، (بری) گت بنوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڈْریس کَرْنا کے معانیدیکھیے

اَڈْریس کَرْنا

addres karnaa•एड्रेस करना

  • Roman
  • Urdu

اَڈْریس کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • خطاب کرنا ، مخاطب اصحاب کے سامنے تقریر کرنا.

Urdu meaning of addres karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khitaab karnaa, muKhaatab ashaab ke saamne taqriir karnaa

एड्रेस करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • संबोधित करना, संबोधित करने वालों के सामने भाषण देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڈْریس کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڈْریس کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone