تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڈِیَتْھ" کے متعقلہ نتائج

اَڈِیَتْھ

(جراحی) رگوں یا نسوں میں پیدا ہونے والا ایک زہریلا پھوڑا جس کی سبزو سرخ رگیں کیکڑے کی ٹانگوں سے مشابہ ہوتی ہیں ، سرطان ، راج پھوڑا ، کینسر

اَتِیْتْھ

رک : اتیت نمبر ۳ ۔

اَڈِیْٹھ

رگوں یا نسوں میں پیدا ہونے والا ایک زہریلا پھوڑا جس کی سبز و سرخ رگیں کیکڑے کی ٹانگوں سے مشابہ ہوتی ہیں

ہَیتی

ہیئت سے متعلق، سورت یا شکل، و ضع کی

ہاتھ

انسان کے بازو کا اگلا حصہ جس کے سرے پر انگلیاں ہوتی ہیں (کلائی سے لے کر انگلیوں کے سرے تک) دست

ہاتھ کا

ہاتھ سے بنایا ہوا

کے ہاتھ

through

اَذِیَّت

جسمانی تکلیف، دکھ

ہاتھ ہے

۔ اختیار میں ہے۔؎

ہاتھ سے

ہاتھوں سے ناکہ کسی مشین یا کل وغیرہ سے ، بدست ، ہاتھ کے ذریعے نیز قلم یا مو قلم سے

ہاتھ میں

مٹّھی میں، بدست

ہَڈِّیاں

استخواں، پنجر؛ عظام؛ ہڈّی؛ تراکیب میں مستعمل

ہَڈّی

فقاریہ حیوانات کے نسیج کا سخت حصہ جس سے جسم کا ڈھانچا بنتا ہے، استخواں

ہَڈِّیوں

ہڈیاں (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَڈِّیا

چھوٹی ہڈّی ، ہڈّی جیسی کوئی چیز

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڈِیَتْھ کے معانیدیکھیے

اَڈِیَتْھ

aDiyath•अडियथ

وزن : 112

موضوعات: جراحی

  • Roman
  • Urdu

اَڈِیَتْھ کے اردو معانی

  • (جراحی) رگوں یا نسوں میں پیدا ہونے والا ایک زہریلا پھوڑا جس کی سبزو سرخ رگیں کیکڑے کی ٹانگوں سے مشابہ ہوتی ہیں ، سرطان ، راج پھوڑا ، کینسر

Urdu meaning of aDiyath

  • Roman
  • Urdu

  • (jarraahii) rago.n ya naso.n me.n paida hone vaala ek zahriilaa pho.Daa jis kii sabzo surKh rage.n kek.De kii Taango.n se mushaabeh hotii hai.n, surtaan, raaj pho.Daa, kainsar

अडियथ के हिंदी अर्थ

  • (शल्यचिकित्सा) नसों में पैदा होने वाला एक विषैला फोड़ा जो लाल और हरे रंग के केकड़े की टाँगों से मिलता-जुलता होता है, राज फोड़ा, कैंसर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڈِیَتْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڈِیَتْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone