تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَڈَنْڈ" کے متعقلہ نتائج

اَڈَنْڈ

جسے سزا دینا مناسب نہ ہو

اَڈَنْڈی

بلا لگان آراضی، وہ زمین جس پر کسی قسم کا محصول یا لگان نہ ہو، جیسے: جھاڑی، معافی وغیرہ

اُڈْنا

اَڑنا ، ادھر اُدھر گھوسنا پھرنا

اَرَنْڈ

چوڑے چوڑے اور چرواں پتوں کے ایک درخت کا نام، جس کے پیج کی گری سے ارنڈی کا تیل (کاسٹر آئل) نکالا جاتا ہے (اس کی لکڑی بہت بودی ہوتی ہے، مہندی لگا کر اس کے پتے عورتیں ہاتھوں پر اور مرد سر اور داڑھی پر باندھ لیتے ہیں). بید انجیر، لاطینی Palmarchristi یا Ricinus Communis

اَمَنڈ

जिसका मंडन न हुआ हो। बिना सजाया हुआ। पुं० एरंड का वृक्ष।

اَنْڈ

انڈا

ہَنڈ

رک : ہنڈا ، مٹی کا بڑا برتن ، تراکیب میں مستعمل

اَونڈ

تھاہ، گہرائی

ہُنڈ

جمع کرنے یا جمع ہونے کی حالت

اَڈِیڈ

پشت کے پیچ میں چار پھوڑوں کے درمیان بہت بڑا سرطان جیسا ایک پھوڑا.

جوگِیا اَرَنْڈ

اَرَنْڈ کی ایک قسم جس کا رن٘گ سرخ ہوتا ہے اور نسبتاً مضبوط بھی .

اَرَنْڈ خَرْبُوْزَہ

پپیتا

جَہاں رُوکھ نَہِیں وَہاں اَرَنْڈ رُوکھ ہے

رک : جہاں اور درخت نہیں وہاں ارنڈ ہی درخت ہے.

بِیخِ اَرَنْڈ

root of castor oil plant

جَہاں رُوکھ نَہِیں وَہاں اَرَنْڈ رُوکھ سَہی

رک : جہاں اور درخت نہیں وہاں ارنڈ ہی درخت ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَڈَنْڈ کے معانیدیکھیے

اَڈَنْڈ

aDanD•अडंड

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

اَڈَنْڈ کے اردو معانی

صفت

  • جسے سزا دینا مناسب نہ ہو
  • جسے سزا نہ دی جا سکتی ہو
  • جسے سزا نہ دی جا سکے
  • جو سزا دینے کے لائق نہ ہو
  • جسے لگان نہ دینا پڑتا ہو

اسم، مذکر

  • بلا لگان اراضی، وہ زمین جس پر کسی قسم کا محصول یا لگان نہ ہو

Urdu meaning of aDanD

  • Roman
  • Urdu

  • jise sazaa denaa munaasib na ho
  • jise sazaa na dii ja saktii ho
  • jise sazaa na dii ja sake
  • jo sazaa dene ke laayaq na ho
  • jise lagaan na denaa pa.Dtaa ho
  • bala lagaan araazii, vo zamiin jis par kisii kism ka mahsuul ya lagaan na ho

अडंड के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे दंड देना उचित न हो
  • जिसे दंड न दिया जा सकता हो
  • जिसे दंड न दिया जा सके
  • जो दंडनीय न हो, अदंड्य
  • जिसे कर या टैक्स न देना पड़ता हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिना राजस्व भुमि, वह भुमि जिस पर किसी प्रकार का टेक्स या लगान न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَڈَنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَڈَنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone