تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڈّا" کے متعقلہ نتائج

ہَڈّا

۱۔ (i) بڑی ہڈی ۔

ہَڈَّہ

رک : ہڈا (۱) معنی ۲ ۔

اَڈّا

ا. کرایہ کی سواریوں گاڑیوں ، بسوں ، ٹیکسوں اور ڈولیوں وغیرہ کے کھڑے ہونے اور جمع ہونے کی جگہ.

ہُڈّا

(عوا) کچا اناج

اَڈَّہ

رک: اڈا جو املا کے اعتبار سے زیادہ درست ہے

ہَڈّا کَرنا

(پہلوانی) حریف کو گرا کر اس کی چھاتی پر گھٹنا رکھ کر زور دینا تاکہ حریف شکست تسلیم کر لے ۔

ہاڈا

وہ ملازم جو جانوروں خصوصاً گھوڑوں کی نگہداشت کرتا ہے اور انہیں تربیت بھی دیتا ہے ۔

اَڈّا ہونا

کسی شخص کا ایک خاص جگہ پر جاکر عموماً گپ بازی کے لئے بیٹھنا

اَڈّا بنانا

کسی ایک جگہ پر لوگوں کا گپ بازی کے لئے جمع ہونا

اَڈّا جَمانا

کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا، قبضہ کر لینا

مَولَوی ہَڈّا

(طنزاً) میاں جی

مَولَوی ہَڈّا نَہ کانْپ نَہ ٹَھڈَّا

(طنزاً) میاں جی ، مسلمان ۔

ہَڈاں

(دکن) ہڈ (رک) کی جمع ، ہڈیاں ۔

ہَڈہی

رک : ہڈی

اَڈانا

چھتیس راگنیوں میں سے وہ راگنی جو رات کے دوسرے پہر خیال کے طرز پر گائی جاتی اور تلواڑا تال پر بجائی جاتی ہے، اڈانا ایک راگ ہے جو آدھی رات کے بعد گایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڈّا کے معانیدیکھیے

ہَڈّا

haDDaa•हड्डा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

ہَڈّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ (i) بڑی ہڈی ۔
  • بھڑ
  • (ii) گود کی ہڈی
  • ۲۔ گھوڑوں کی ایک بیماری جس میں گھوڑے کے پچھلے پانو کے گھٹنوں میں جوڑ کے پاس کی ہڈی بڑھ جاتی ہے اور گھوڑا لنگڑانے لگتا ہے ۔
  • ۳۔ (پہلوانی) فن کشتی کے ایک دانو کا نام جس میں حریف کو گرا کر اس کی چھاتی پر گھٹنا رکھ دیا جاتا ہے اور ا س طرح زور کیا جاتا ہے کہ وہ ہار مان جائے

Urdu meaning of haDDaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ (i) ba.Dii haDDii
  • bhi.D
  • (ii) god kii haDDii
  • ۲۔ gho.Do.n kii ek biimaarii jis me.n gho.De ke pichhle paanv ke ghuTno.n me.n jo.D ke paas kii haDDii ba.Dh jaatii hai aur gho.Daa lang.Daane lagtaa hai
  • ۳۔ (pahalvaanii) fan kshati ke ek daanv ka naam jis me.n hariif ko gira kar us kii chhaatii par ghaTna rakh diyaa jaataa hai aur is tarah zor kiya jaataa hai ki vo haar maan jaaye

English meaning of haDDaa

Noun, Masculine

  • large bone, big bone
  • horse disease in which the bone near the joint in the knees of the hind leg increases and the horse begins to limp
  • Wrestling: a trick of wrestling in which the opponent is dropped and knee placed on his chest and is forced to accept defeat
  • worm

हड्डा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहलवानी: कुश्ती के एक दांव का नाम जिसमें प्रतिद्वंदी को गिरा कर उसकी छाती पर घुटना रख दिया जाता है और इस तरह ज़ोर किया जाता है कि वो हार मान जाये
  • घोड़ों की एक बीमारी जिसमें घोड़े के पिछले पांव के घुटनों में जोड़ के पास की हड्डी बढ़ जाती है और घोड़ा लंगड़ाने लगता है
  • बड़ी हड्डी
  • बर्र या ततैया नाम का कीड़ा

ہَڈّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڈّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڈّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone