تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُڈونی" کے متعقلہ نتائج

اُڈونی

(نباتیات) سبز چمکیلی پتیوں اور باریک ریشوں کی تقریباً دس انچ بلند ایک بوٹی جس میں سنہرے اور سرخ پھول لگتے ہیں ، اس کا جو ہر "اوڈانائی ڈین" کہلاتا ہے ، اور اکثر مغربی علاقوں میں گھریلو دوا کے طور پر مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُڈونی کے معانیدیکھیے

اُڈونی

uDoniiउडोनी

اصل: انگریزی

موضوعات: نباتیات

  • Roman
  • Urdu

اُڈونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) سبز چمکیلی پتیوں اور باریک ریشوں کی تقریباً دس انچ بلند ایک بوٹی جس میں سنہرے اور سرخ پھول لگتے ہیں ، اس کا جو ہر "اوڈانائی ڈین" کہلاتا ہے ، اور اکثر مغربی علاقوں میں گھریلو دوا کے طور پر مستعمل ہے

Urdu meaning of uDonii

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) sabaz chamkiilii pattiyo.n aur baariik resho.n kii taqriiban das inch buland ek buuTii jis me.n sunahre aur surKh phuul lagte hai.n, is ka jo har oDaanaa.ii Diin kahlaataa hai, aur aksar maGribii ilaaqo.n me.n ghareluu davaa ke taur par mustaamal hai

English meaning of uDonii

Noun, Feminine

  • an orchid of genus Odontoglossum, with golden and red flowers

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُڈونی

(نباتیات) سبز چمکیلی پتیوں اور باریک ریشوں کی تقریباً دس انچ بلند ایک بوٹی جس میں سنہرے اور سرخ پھول لگتے ہیں ، اس کا جو ہر "اوڈانائی ڈین" کہلاتا ہے ، اور اکثر مغربی علاقوں میں گھریلو دوا کے طور پر مستعمل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُڈونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُڈونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone