تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آسَن" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مترادفات
- مرکب الفاظ
- محاورے
- کہاوتیں
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں آسَن کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
آسَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بیٹھنے كی جگہ، نشستگاہ، چوكی، تخت، فرش، گدی، زین، كاٹھی وغیرہ
- چوتڑ كا وہ حصہ جس پر بیٹھتے ہیں، چوتڑ
- گھوڑے پر بیٹھنے میں سوار كی دونوں رانوں كا اس كی پیٹھ یا زین وغیرہ پر جماو
- ہاتھی پر مہاوت كے بیٹھنے كا انداز جس كے دباو اور قوت كو ہاتھی محسوس كرتا اور اس كا حكم مانتا ہے
- گاڑی بان یا گاڑی ہانكنے والے كے بیٹھنے كی جگہ
- جوگیوں كا عبادت و ریاضت میں بیٹھنے كا طریقہ، ہندو عبادت گزاروں كی بیٹھک
- جوگیوں كے رہنے اور جوگ رمانے كی جگہ، مٹھ، كٹیا
- وہ چٹائی یا كپڑا وغیرہ جس پر بیٹھ كر فقراے ہنود پوجا پاٹ كرتے ہیں
- (ہندو) بچھانے كی ہر وہ شے جسے بچھا كر ہندو كھانا كھاتے ہیں
- مجامعت كا طریقہ، ہم بستری كا ڈھنگ
- منڈی كی دكان
- (دشمن كے بالمقابل) ڈٹ جانے كی حالت یا كسی جگہ پر قبضہ
شعر
کب تلک دھونی لگائے جوگیوں کی سی رہوں
بیٹھے بیٹھے در پہ تیرے تو مرا آسن جلا
کب اٹھتی ہیں اٹھائے سے کسی شیخ و برہمن کے
در دل پر ہی اپنے مار کر بیٹھے ہیں آسن ہم
اپنا اپنا آسن چھوڑ کے ہر مورت اٹھ آئی ہے
سونے کی دیواروں میں رہ کر پاتھر کہلائے کون
Urdu meaning of aasan
- Roman
- Urdu
- baiThne kii jagah, nashasatgaah, chaukii, taKht, farsh, gaddii, ziin, kaaThii vaGaira
- chuuta.D ka vo hissaa jis par baiThte hain, chuuta.D
- gho.De par baiThne me.n savaar kii dono.n raano.n ka us kii piiTh ya ziin vaGaira par jamaav
- haathii par mahaavat ke baiThne ka andaaz jis ke dabaav aur quvvat ko haathii mahsuus kartaa aur is ka hukm maanata hai
- gaa.Dii baaN ya gaa.Dii haankne vaale ke baiThne kii jagah
- jogiyo.n ka ibaadat-o-riyaazat me.n baiThne ka tariiqa, hinduu ibaadat guzaaro.n kii baiThak
- jogiyo.n ke rahne aur jog ramaane kii jagah, maTh, kuTiya
- vo chaTaa.ii ya kap.Daa vaGaira jis par baiTh kar fuqr e hanuud puujaapaaT karte hai.n
- (hinduu) bichhaane kii har vo shaiy jise bichhaa kar hinduu khaanaa khaate hai.n
- mujaamat ka tariiqa, hamabisatrii ka Dhang
- manDii kii dukaan
- (dushman ke bilmuqaabil) DaT jaane kii haalat ya kisii jagah par qabzaa
English meaning of aasan
Noun, Masculine
- coital posture، yogic posture، inner or upper part of the thigh
- posture, sitting, mode of sitting place, seat, position, small carpet, rug, mattress or deerskin، rider's or driver's seat، hut or cottage of a yogi
आसन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बैठने का स्थान, चौकी, तख़्त, फ़र्श, गद्दी, ज़ीन, काठी वग़ैरा
- चूतड़ का वह भाग जिस पर हम बैठते हैं, चूतड़
- घोड़े पर बैठने में सवार का दोनों रानों का उसकी पीठ या काठी आदि पर जमाव
- हाथी पर महावत के बैठने का ढंग जिसके दबाव और शक्ति को होथी अनुभव करता और उसकी आज्ञा मानता है
- गाड़ी-बान या गाड़ी हाँकने वाले के बैठने का स्थान
- जोगियों का पूजा एवं तपस्या में बैठने का ढंग, हिन्दू पुजारियों की बैठक
- जोगियों के रहने एवं योग रमाने का स्थान, मठ, कुटिया
- वह चटाई या कपड़ा आदि हिंदू जोगी पूजा-पाठ करते हैं
- (हिंदू) बिछाने की हर वह वस्तु जिसे बिछा कर हिंदू खाना खाते हैं
- संभोग का आसान, सहवास का ढंग
- मंडी की दुकान
- (दुश्मन के सामने) डट जाने की स्थिति या किसी स्थान पर अधिकार
آسَن کے مترادفات
آسَن کے مرکب الفاظ
آسَن سے متعلق کہاوتیں
آسَن کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آسَن پَہچاننا
گھوڑے كا اپنے سوار كی نشست كو پہچاننا، نشست سے سمجھ لینا كہ مالک بیٹھا ہے یا كوئی اور۔
آسَن جوڑنا
رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا، پوجا پاٹ میں مشغول ہونا
آسَن ڈِگانا
پارسائی پر قائم نہ رہنے دینا، دوسرے كی پاكدامنی كو توڑ دینا، عبادت و ریاضت میں خلل ڈالنا۔
آسَن سے آسَن مِلانا
رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا
آسَن سے آسَن جوڑنا
زانو سے زانو ملا کر بیٹھنا، رانوں كے بل بیٹھنا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا، ران سے ران ملا كر بیٹھنا، دوزانو یا چار زانو ہوكر بیٹھنا
آسن بانْدھنا
(جماع) رانوں میں دبانا، رانوں سے زور كرنا، عورت كو دونوں رانوں كے بیچ میں دبا كر بھینچنا
آسن سے آسن ملا کر بیٹھنا
زانو سے زانو ملا کر بیٹھنا، دوزانو بیٹھنا، آلتی پالتی مار کر بیٹھنا، پالتی مار کر بیٹھنا
آسن جوڑ کر بیٹھنا
زانو سے زانو ملا کر بیٹھنا، دوزانو بیٹھنا، آلتی پالتی مار کر بیٹھنا، پالتی مار کر بیٹھنا
چَکَّر آسَن
پیٹھ کے بل لیٹ کر ہاتھوں اور پیروں کو زمین پر ٹکانا اور دھڑ کو اوپر اٹھانا کہ کمان کی شکل بن جائے
بِچُّھو آسَن
ایک آسن کا نام (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ آسن پر بیٹھ کر دونوں ہاتھوں کو آگے کی طرف اپنے گھٹنوں سے برابر فاصلے پر رکھتے اور کہنیوں سمیت زمین پر جمادیتے ہیں اس کے بعد آہستہ آہستہ پان٘و اوپر اٹھا کر گھٹنوں کو موڑنے ہیں اور پان٘و سر پر لگا دیتے ہیں
کُکُّٹ آسَن
ایک آسن جو اس طور پر ہے کہ پرم آسن سے بیٹھ کر رانوں اور پنڈلیوں کے بیچ میں سے دونوں ہاتھوں کو نکالو، پھر ان کو زمین پر ٹکا کر آہستہ سے دھڑکو اُٹھا کر سارا بوجھ ہاتھوں پر ڈال دو.
پَربَت آسَن
پدم آسن کرتے وقت ہاتھ اوپر لے جا کر ایک دوسرے سے ملا کر ہاتھ جوڑ کر نمسکار کرتے ہیں اور ہاتھ ویسے ہی وہاں رکھتے ہیں
شِیش آسَن
جوگیوں کا ایک قسم کا طریقۂ عبادت جس میں آدمی سر کے بل کھڑا ہو جاتا ہے تاکہ خون دماغ کی طرف جائے، شیرش آسن
گَرْبھ آسَن
آسن کی ایک قسم جس میں پہلے ککٹ آسن کر کے پھر اپنے ہاتھوں کی انگلیوں سے اپنے کان پکڑے ہیں
بَک آسَن
ایک قسم کا آسن جس کی صورت یہ ہے کہ دونوں ہاتھوں کے پنجے پھیلا کر زمین پر رکھتے اور گھٹنوں کو آہستہ آہستہ اٹھا کر بازؤوں کا سہارا دیتے اور پھرسارے جسم کو ہاتھوں کے بل اٹھا دیتے ہیں۔
کُون آسَن
ایک آسن کا نام، دونوں پان٘و کو اس طرح رکھنا کہ دونوں میں قریباً ایک گز کا فاصل رہے، اس کے بعد ایک پان٘و کو سیدھا رکھ کر دوسرے کا گھٹنا بغل کی طرف موڑنا، جس طرف کا گھٹنا موڑا ہے اس طرف کے ہاتھ بھی نیچے لے جانا اور مڑے ہوئے پان٘و کا انگوٹھا پکڑنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rahm-dil
रहम-दिल
.رَحْم دِل
kind, merciful
[ Hukoomat kitni hi rahm-dil kyun na ho lekin... sarkash logon ke muti karne ke liye usako majburan sakhtiyan karni paDti hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urf
'उर्फ़
.عَُرْف
alias, pet name, nick name, pen name
[ Sheikh Saadi ka laqab Musleh jabki urf Saadi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaalidain
वालिदैन
.والِدَین
parents, mother and father
[ Walidain ki khidmat karna har shakhs ka farz hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baraamda
बरामदा
.بَرآمدہ
veranda, back or side of a house, air ventilator
[ Khalid baramde mein baith kar chaye pi raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ibaadatii
'इबादती
.عِبادَتِی
devotee, worshipper
[ Zaroori nahin hai ki mazhab ko manane wala ibadati bhi ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gair-mulkii
ग़ैरमुल्की
.غَیر مُلْکی
foreigner, strange
[ Mulkiyon se zyada ghair-mulki ghair-janib-dar samjhe jate the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raas
रास
.راس
one of the twelve star signs of the zodiac, vertex
[ Meri raas Sunbula hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sayyaara
सय्यारा
.سَیّارَہ
planet
[ Zameen ek sayyara hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHitaab
ख़िताब
.خِطاب
title, conversation, discourse, certificate
[ aap masala-e-zaat ke mutaaliq agar ek mazmoon likh kar bhej den to aap ko PHD ka khitab diya jaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
aahan
आहन
.آہَن
iron, steel
[ Aur han lauh-churn, zarrat-e-aahan jin par phulon ki hasti ka madar hai DhunDhna zaroori hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (آسَن)
آسَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔