تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجّادَہ" کے متعقلہ نتائج

سَجّادَہ

جانماز، مصلی

سَجّادَہ نَشِیں

۱. کسی دِینی بُزرگ ، پیر یا درویش کی گدّی پر بیٹھنے والا ، کسی بزرگ کا خلیفہ یا جانشین .

سَجّادَہ آرائی

جائے نماز بچھانا ؛ (کنایۃّ) بہار کا موسم .

سَجّادَہ جَمانا

معرفت اور صوفیت کی خانقاہ قائم کرنا ، پیری مُریدی کرنا .

سَجّادَہ مِحْرابی

ایک طرح کا قالین جس کی شکل مسجد کی محراب کی طرح کی ہوتی ہے، جائے نماز .

سَجّادَہ نَشِینی

کسی دینی بزرگ، پیر یا درویش کی گدّی پر بیٹھنا، کسی بزرگ کا خلیفہ یا جانشین ہونا

سَجّادَہ بافی

(کنایۃّ) مُصَلّیٰ بُننے کا کام یا پیشہ .

سَجّادَہ فَروش

جانماز ، مُصَلّی بیچنے والا .

سَجّادَہ مَعْرِفَت

ظاہری تَقْویٰ و پرہیزگاری ، پیری مریدی .

سَجّادَہ نَشِین

کسی بزرگ کی گدی پر بیٹھنے والا، کسی بزرگ کا خلیفہ، ایک صوفی کی وصال کے بعد ان کا جانشیں

صاحِبِ سَجَادَہ

سجَادہ نشین ؛ کسی صوفی ، پیر استاد یا ولی غیرہ کا جانشین ، گدی نشین

سَجْدَہ

تعظیم یا عقیدت میں زمین پر پیشانی رکھنا

ساجِدَہ

سجدہ کرنے والی، سر جھکانے والی

سَجّاد

بہت زیادہ سجدے کرنے والا

سجایا

سجایا ہوا، سنوارا ہوا، ڈیزائن یا پھولوں سے سجایا گیا، سجانا سے ماضی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجّادَہ کے معانیدیکھیے

سَجّادَہ

sajjaada•सज्जादा

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: سَجَدَ

  • Roman
  • Urdu

سَجّادَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جانماز، مصلی
  • پیشانی پر سجدے کا نشان
  • روحانی یا دِینی بزرگوں کی مسند، درویش یا پیروں کی گدّی
  • گدیلا، غالیچہ

شعر

Urdu meaning of sajjaada

  • Roman
  • Urdu

  • jaanamaaz, musallii
  • peshaanii par sajde ka nishaan
  • ruhaanii ya denii buzurgo.n kii masnad, darvesh ya pairo.n kii gaddii
  • gadailaa, Gaaliicha

English meaning of sajjaada

Noun, Masculine

  • a carpet or mat as a place of prostration in Muslim prayer, prayer-rug
  • mark of prostration (on forehead, formed due to continuous prostration in Muslim prayers)
  • sitting place of religious or spiritual people
  • small carpet, rug

सज्जादा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिछाने का वह कपड़ा जिसपर मुसलमान नमाज पढ़ते हैं, मुसल्ला, जानमाज, नमाज़ दरी
  • माथे पर पड़ने वाला चिह्न जो मत्था टेकने से उतपन्न होता है
  • पीरों, साधुओं, संतों, फकीरों आदि की गद्दी
  • आसन, गद्दी, ग़ालीचा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجّادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجّادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone